ETV Bharat / state

راجستھان میں سیاسی رسہ کشی - پوسٹر پھاڑنے کا معاملہ '

راجستھان میں سیاسی رشہ کشی جاری ہے۔ کانگریس کے کئی سینیئر رہنما معاملے کو حل کرنے میں مصروف ہیں۔

راجستھان میں سیاسی رشہ کشی  پر اپڈیٹ
راجستھان میں سیاسی رشہ کشی  پر اپڈیٹ
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 4:52 PM IST

Updated : Jul 13, 2020, 9:35 PM IST

21:28 July 13

منگل کو صبح 10 بجے کانگریس قانون ساز پارٹی کی میٹنگ ہوںگی۔ رندیپ نے کہا کہ سچن پائلٹ سمیت تمام اراکین اسمبلی کو بلایا جائے گا۔

یہ اطلاع رندیپ سرجے والا نے صحافیوں کو دی ۔

19:04 July 13

کل پرینکا گاندھی جا سکتی ہیں راجستھان ۔

18:39 July 13

ہوٹل پیراماؤنٹ میں کانگریس کے اراکین اسمبلی موجود۔

کانگریس کے اراکین اسمبلی
کانگریس کے اراکین اسمبلی

18:14 July 13

بی ٹی پی نے جاری کیا وہپ

پارٹی کے ریاستی صدر نے وہپ جاری کیا

پی ٹی بی کا خط
پی ٹی بی کا خط

دونوں اراکین اسمبلی کو خط کے ذریعے کہا کہ کسی بھی فلور ٹیسٹ میں شامل نہ ہو، بی جے پی یا کانگریس دونوں کو حمایت نہ دیں۔

18:04 July 13

بی جے پی آئی ٹی سیل کے قومی کنوینر امت مالویہ کا ٹوئٹ

گہلوت کو فلور ٹیسٹ کا مشورہ

مالویہ ٹوئٹ
مالویہ ٹوئٹ

اراکین اسمبلی کو ہوٹلوں میں لے جانے پر سوال اٹھائے

کہا اگر اکثریت ہوتی تو پھر ریزورٹ میں اراکین کو نہیں لے جانا پڑتا

حالانکہ ریاستی صدر ستیش پونیا اور حزب اختلاف رہنما گلاب چند کٹاریہ نے فلور ٹیسٹ کا مطالبہ نہیں کیا ہے

کٹاریہ نے کہا کہ ابھی ہم ساری صورتحال دیکھ رہے ہیں۔

17:35 July 13

17:12 July 13

حزب اختلاف کے رہنما گلاب چند کٹاریہ جے پور کے لیے روانہ ہوئے

سیاسی رشہ کشی کے درمیان گلاب چند کٹاریہ جے پور کے لیے روانہ

دیر رات پہنچے گے جے پور

کل پارٹی کے عہدیداروں کے ساتھ بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال پر تبادلہ کرسکتے ہیں۔

۔16:27 July 13

کانگریس کے اراکین اسمبلی ہوٹل فیئر ماؤنٹ پہنچے

16:04 July 13

این ایس یو آئی کارکنان نے دفتر کے باہر سچن پایلٹ کے پوسٹر لگائے، اس قبل سچن پائلٹ کے پوسٹر پھاڑنے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔

وہیں سماج عناصر دشمنوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

15:04 July 13

سی ایم ہاؤس پر چار لکژری بس پہنچی،

اراکین اسمبلی کو کسی ہوٹل یا ریسارٹ میں لے جانے کی تیاری

14:55 July 13

جے پور: پی سی سی آفس میں پوسٹر پالیٹکس

سچن پائلٹ کا پوسٹر دوبارہ لگانے کا معاملہ

جب کہ دیگر رہنماؤں کے پوسٹر لگے ہیں

حالانکہ آفس کے اندر راہل گاندھی کے ساتھ ایک پوسٹر لگا ہوا ہے۔

14:11 July 13

ذرائع کے مطابق، اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ کے درمیان پرینکا گاندھی صلح کی کوشش کررہی ہے

پائلٹ چاہتے ہیں چار اراکین اسمبلی کو وزیر بنانا چاہتے ہیں

پائلٹ چاہتے ہیں کہ انہیں وزیر داخلہ و خزانہ کا عہدہ دیا جائے

اسی درمیان پرینکا گاندھی اشوک گہلوت اور سچن پائلٹ سے بات کررہی ہیں۔

13:39 July 13

وزیر اعلی دفتر پر اراکین کی میٹنگ شروع

اس میٹنگ میں 100 اراکین اسمبلی کے شامل ہونے کا دعوی

وزیر اعلی دفتر پر کے سی وینو گوپال، رندیپ سرجے والا، اجے ماکن اور آویناش پانڈے پہنچے۔

13:24 July 13

حزب اختلاف کے رہنما گلاب چند کٹاریہ نے بی جے پی کے اراکین اسمبلی کو فون کیا

الرٹ رہنے اور بلانے پر فورا جے پور پہنچنے کے لیے فون کیا

ضرورت پڑنے پر ارکان اسمبلی کی راج بھون میں پریڈ ہوسکتی ہے

12:23 July 13

جہاں برتن ہوں گے وہاں کھٹکیں گے: سرجے والا

رندیپ سرجے والا کے مطابق اب تک ہائی کمان اور سچن پائلٹ کے مابین متعدد مذاکرات ہوچکے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہاوت کہی کہ جہاں برتن ہوں گے وہاں کھٹکیں گے۔

رندیپ سرجے والا نے اس بات کو بھی خارج کردیا کہ سچن پائلٹ کچھ اراکین کو لے کر کہیں اور میٹنگ کررہے ہیں۔

پریس کانفریس کے دوران رندیپ سرجے والا نے کہا کہ کسی کو بھی عدم اطمینان ہے تو آپ بیٹھ کر بات کرسکتے ہیں۔

انہوں نے تمام اراکین سے اپیل کی کہ وہ کانگریس میٹنگ میں شرکت کریں ۔

سرجے والا نے کہا کہ کانگریس حکومے راجستھان کی خدمت کے لیے ہے اگر کسی کو بھی کوئی بھی فرق ہے تو بات کرنے کے لیے کانگریس کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔

11:58 July 13

سنجے جھا نے سچن پائلٹ کی حمایت کی

کانگریس کے سابق ترجمان سنجے جھا کا بڑا بیان

انہوں نے کہا کہ ایسا کبھی نہیں ہوا ہے کہ نائب وزیر اعلی کے خلاف ایس او جی کو نوٹس دیا جائے۔ یہ سچن پائلٹ پر دباؤ بنانے کی کوشش تھی۔

کانگریس میں اندرونی جمہوریت ہے 2018 انتخابات کی جیت سچن پائلٹ کی دی گئی ہے۔

کانگریس کو سچن کی بات سننا چاہیے، مدھیہ پردیش جیسی غلطی دوبارہ نہیں ہونی چاہیے۔ہم نے سندھیا کو کھو دیا، غلطی دوبارہ نہ ہو۔

11:41 July 13

کانگریس کے عہدیدار میڈیا سے روبرو ہوں گے

رندیپ سرجے والا ، اجے ماکن اور آویناش پانڈے خطاب کریں گے

11:15 July 13

پی سی سی دفتر سے پائلٹ کے پوسٹر ہٹائے

کانگریس کے دفتر سے سچن پائلٹ کے پوسٹر ہٹائے گئے

11:14 July 13

پائلٹ کیمپ کے اراکین بھی میٹنگ میں پہنچے

راجستھان کے چیف وہپ مہیش جوشی نے کہا کہ پورا ملک دیکھ رہا ہے کہ کس طریقے سے بی جے پی توڑ پھوڑ کوشش کررہی ہے۔

اب تک 80 اراکین اسمبلی میٹنگ میں پہنچے، سبھی وزراء اور اراکین کے پہنچنے کے بعد ہی شروع ہوں گی میٹنگ

Last Updated : Jul 13, 2020, 9:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.