ETV Bharat / state

راجستھان :یوم پولیس کے موقع پر پولیس کا پھولوں سے استقبال - اس موقع پر پر مختلف طرح کے پروگرامز کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے

راجستھان میں 16 اپریل کو یوم پولیس منایا جاتاہے۔اس موقع پر پر مختلف طرح کے پروگرامز کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے، اتنا ہی نہیں پولیس کے جوان جوبہترین خدمات انجام دیتے ہیں ان تمام جوانوں کو اس دن موقع پر میڈل دے کر ان کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے ۔

پولیس کا پھولوں سے استقبال
پولیس کا پھولوں سے استقبال
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 5:08 PM IST

16 اپریل کو یوم راجستھان پولیس کے موقع پر ریاست کے مختلف اضلاع میں پولیس کے جوانوں کا پھولوں سے استقبال کیا گیا، کہیں پر تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی تو کہی پر ہر وقت پولیس کا تعاون کرنے کی حلف بھی لی گئی، وہیں کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست راجستھان میں لوگ ڈاؤن جاری ہے ایسے میں تمام پولیس جوان آج اپنی خدمات انجام دیتے ہوئے نظر آئے، رہے ہیں کہیں پر بھی کوئی بھی بڑا پروگرام کا انعقاد نہیں کیا گیا ۔

پولیس کا پھولوں سے استقبال

حالانکہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس بھوپندر سنگھ کی جانب سے کہا گیا ہے پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزا ئی کی جائیگی ۔، آج کے اس دن کے موقع پر پاکستان پولیس کے جوانوں کا کہنا ہے کے کرونا وائرس کی کے درمیانلوگوں سے یہی اپیل ہے کہ وہ گھروں میں ہی رہیں۔ بغیر کسی وجہ کے گھروں سے باہر نہیں نکلے، کورونا جیسی وباء سے سبھی کو فتح حاصل کرنی ہے،

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.