ETV Bharat / state

راجستھان: محرم کے پیش نظر پولیس محکمہ کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ

راجستھان میں محرم کے موقع پر پولیس محکمہ کی جانب سے مسلم تنظیموں کے ذمہ داراں کے ساتھ میٹنگ منعقد کی جارہی ہے، تاکہ حکومت کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائن کی خلاف ورزی نہ کی جاسکے۔

محرم کے پیش نظر پولیس محکمہ کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ
راجستھان میں محرم کے پیش نظر پولیس مستعد
author img

By

Published : Aug 19, 2021, 1:59 PM IST

ریاست راجستھان میں 20 اگست کو یوم عاشورہ کے موقع پر حکومتی پابندی عائد ہونے کی وجہ سے کسی بھی طرح کے جلوس نہیں نکالے جائیں گے، نہ ہی کسی طرح کے کوئی بڑے تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

وہیں پولیس محکمہ کے اعلی افسران ریاست میں قانونی انتظامات کو برقرار رکھنے کے لیے مسلم تنظیموں کے ذمہ داراں، عہدیداراں سمیت دیگر لوگوں سے ملاقات کر میٹنگ کر رہے ہیں۔ان میٹنگ کے ذریعہ مسلم تنظیموں کے ذمہ داراں سے یہ پولیس کا تعاون کرنے کی اپیل کی جارہی ہے۔

محرم کے پیش نظر پولیس محکمہ کی مسلم تنظیموں کے ساتھ میٹنگ

ایسے میں تنظیموں کے ذمہ دارن بھی پولیس کو بھروسہ دلا رہے ہیں کہ وہ پولیس کا تعاون کریں گے اور کسی بھی طرح سے کوئی جلوس یا بڑے تقریب کا اہتمام نہیں ہونے دیں گے۔

مزید پڑھیں:'بھارت کو بھی طالبان سے مذاکرات شروع کرنی چاہیے'

ایس پی پریس دیشمکھ کا کہنا ہے کہ ہم لوگ یوم عاشورہ کے پیش نظر روزانہ الگ الگ علاقوں میں میٹنگ منعقد کر رہے ہیں۔گزشتہ 9 اگست کو تعزیہ داروں کے ساتھ ہم لوگوں نے میٹنگ بھی کی تھی۔ اس میٹنگ میں ہم لوگوں کو یہ بھروسہ دلایا گیا تھا کہ کسی طرح کی کوئی تعزیہ نہیں نکالی جائے گی۔ لیکن پھر بھی ہماری جانب سے ٹیم کی تشکیل کی گئی ہے، تاکہ اس دوران کسی بھی طرح سے کوئی حکومتی ایڈوائزری کی خلاف ورزی نہ کرے، اس ٹیم کو ہر علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.