ETV Bharat / state

راجستھان: حکومت کی نئی گائیڈ، پابندیوں میں کمی - government reduces many restrictions

عالمی وبا کورونا کا قہر قابو میں آنے کی وجہ سے راجستھان حکومت کی جانب سے گزشتہ روز نئی گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ۔اس نئی گائیڈ لائن میں کئی پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں، خاص بات یہ ہے کہ یہ نئ گائیڈ لائن آج سے ہی پوری ریاست میں نافذ ہو چکی ہے۔

راجستھان :حکومت کی نئی گائیڈ لائن جاری کئ پابندیوں میں کمی

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 5:45 PM IST

عام عوام کے چہرے پر خوشی نظر آ رہی ہے۔ اس گائیڈ لائن میں ریسٹورنٹ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے، ایک لمبے عرصہ کے بعد میں ریسٹورنٹ کھولنے کی وجہ سے بازار میں کافی رونق نظر آئی۔

راجستھان :حکومت کی نئی گائیڈ لائن جاری کئ پابندیوں میں کمی

ریاست راجستھان کے تمام سیاحی مقامات کو کھولنے کی اجازت حکومت کی جانب سے دی گئی ہے اس لئے یہاں تمام جگہوں پر کافی چہل پہل نظر آرہی ہے۔

وہی جم کھولنے کی اجازت بھی دی گئی ہے نئی گائیڈ لائن کے مطابق دکان بند ہونے کے وقت میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ اور لاک ڈاؤن کرفیوں جو پہلے جمعہ سے لے کر پیر کے روز تک تھا۔ وہ اب سنیچر شام سے لے کر پیر کی صبح تک رہے گا۔ وہی جس طرح سے رفتہ رفتہ کورونا کا قہر کم ہو رہا ہے اور نئ نئ گائیڈ لائن جاری کی جا رہی ہے اس کے مد نظر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اب وہ دن دور نہیں جب راجستھان میں کورونا کا ایک بھی کیس نظر نہیں آئے گا اور پوری راجستھان سکون کی سانس لے سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.