ETV Bharat / state

راجستھان: نئی حج کمیٹی کا انتخاب اب تک عمل میں نہیں آیا

ملک بھر میں حج کے آن لائن فارم بھرنے کا آغاز آج سے ہوچکا ہے لیکن راجستھان میں پرانی حج کمیٹی کے برخاست ہونے کے بعد نئی کمیٹی کا تقرر اب تک نہیں کیا گیا ہے۔ جس سے عازمین حج کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

نئی کمیٹی کا تقرر اب تک نہیں کیا گیا
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 12:50 PM IST

اس معاملے میں ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور محمد صالح کا کہنا ہے کہ پرانی کمیٹی کی میعاد چند روز قبل ہی ختم ہوئی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ آنے والے چند دنوں بعد حج کمیٹی کے نئے چیئرمین اور اراکین کی تقرری ہوگی، اس بارے میں کانگریس کی قومی صدر سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت دیگر رہنماؤں سے بھی بات چیت کی گئی ہے۔

محمد صالح یہ بھی کہنا ہے کہ آئندہ تین چار مہینوں میں ریاست کے دارالحکومت جئے پور میں بلدیاتی انتخابات منعقد ہونے ہیں، انتخابات مکمل ہوجانے کے بعد یہ کام بھی پورا کیا جائے گا۔

ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور نے یہ دعوی کیا ہے کہ حج 2019 کے درمیان بھی حج عازمین کو کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی نہیں ہونے نہیں دی گئی اور اس بار بھی انھیں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہونے دی جائے گی۔

حج 2020: آن لائن اپلیکیشن شروع، چیئرمین کی نامزدگی کا مطالبہ

واضح رہے کہ بھارتی وزارت اقلیتی امور اور حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلان کے مطابق فریضہ حج بیت اللہ سنہ 2020 کی ادائیگی کے لیے فارم بھرنے کا سلسلہ 10 اکتوبر 2019 سے شروع ہوگیا ہے جو کہ آئندہ ماہ 10نومبر 2019 تک جاری رہے گا۔

نئی کمیٹی کا تقرر اب تک نہیں کیا گیا

قابل ذکر ہے کے امسال درخواست گزار عازمین کو آن لائن فارم بھرنے کے بعد ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں اپنے فارم اور مطلوبہ دستاویزات کی کاپی جمع کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی، جبکہ اس سے قبل عازمین حج کو آن لائن فارم بھرنے کے بعد مطلوبہ دستاویزات ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرانا ہوتا تھا۔

لیکن یہاں ایک مسلۂ یہ پیدا ہوتا ہے کہ جن عازمین حج کو جدید طرز یعنی کہ آن لائن حج فارم بھرنے میں کوئی دشواری پیش آتی ہے تب ان کی رہنمائی کون کرے گا اس تعلق سے اکثر عازمین حج کی نظر حج کمیٹی پر ہی ہوتی ہے۔

Intro:ای ٹی وی بھارت کے سوال پر جواب میں بولے ریاستی وزیر

Body:جےپور. گزشتہ روز ای ٹی وی بھارت کی جانب سے ایک خبر شائع کی گئی تھی جس میں یہ بتایا تھا کہ ریاست راجستھان میں حج کے آن لائن فارم کا آغاز جمعرات سے ہونے والا ہے.. لیکن یہاں پر حج کمیٹی کے ممبران اور چیرمین کا کچھ پتہ ہی نہیں ہے... جس کو لے کر ریاست کے اقلیتی وزیر صالح محمد کا کہنا ہے کی پرانی کمیٹی کا وقفہ ابھی کچھ ہی روز قبل پورا ہوا ہے.. اس لیے آنے والے کچھ ہی روز بعد حج کمیٹی کے چیئرمین اور ممبران بھی بنا دیے جائیں گے... انہوں نے کہا کہ اس بارے میں کانگریس جماعت کی قومی صدر سونیا گاندھی, راہول گاندھی, وزیر اعلی اشوک گہلوت سمیت دیگر رہنماؤں سے بھی بات چیت ہوئی ہے جس میں ان سبھی لوگوں نے کہا ہے کہ سیاست داروں کو جلد ہی ہی ان کے عہدے دیے جائیں گے... انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں سحری انتخابات منعقد ہونے ہیں انتخابات مکمل ہوجائیں گے اس کے بعد یہ کام بھی پورا کردیں گے.... وزیر نے کہا کہ حج 2019 کے درمیان بھی حج عازمین کو کسی طرح کی کوئی بھی پریشانی نہیں آنے دی اور اب بھی کسی طرح سے کوئی پریشانی نہیں آنے دیں گے...

بائٹ- صالح محمد, اقلیتی وزیر ریاستی حکومت

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.