ETV Bharat / state

راجستھان: اقلیتی وزیر نے وزیراعلی کو خط لکھا

ریاستی کانگریس حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے ریاست کے وزیراعلی اشوک گہلوت کو ایک خط لکھا گیا ہے۔ اس خط میں ریاستی حکومت سے ایک بڑا مطالبہ اقلیتی وزیر صالح محمد کی جانب سے کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 7:48 PM IST

Rajasthan: Minority Minister wrote a letter to the Chief Minister
راجستھان: اقلیتی وزیر نے وزیر اعلی کو خط لکھا

اقلیتی وزیر صالح محمد نے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت سے مطالبہ کیا ہے کہ کمیونٹی ہیلتھ آفیسر (سی ایچ او) امتحانات میں ترمیم کی جائے اور یونانی ڈاکٹروں کو بھی اس امتحان میں شامل کیا جائے۔

پورے معاملے کو لے کر باقاعدہ اقلیتی وزیر کی جانب سے ایک خط بھی وزیراعلی اشوک گہلوت کو لکھا گیا ہے۔

اس خط میں کمیونٹی ہیلتھ آفیسر (سی ایچ او) کے 6310 نشست پر امتحان کے لیے مانگی گئی درخواست میں یونانی ڈاکٹرز کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اس خط میں مہاراشٹر، بہار اور جموں و کشمیر کا حوالہ اقلیتی وزیر کی جانب سے ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کو دیا گیا۔

وہیں صالح محمد کی جانب سے اشوک گہلوت کو خط لکھنے کے بعد راجستھان مسلم پریشد تنظیم کی جانب سے اقلیتی وزیر تعلیم صالح محمد کا شکریہ بھی ادا کیا گیا۔ کیونکہ راجستھان مسلم پریشد تنظیم کی جانب سے کافی دنوں سے یہ مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ یونانی ڈاکٹروں کو اس امتحان میں شامل کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.