پولیس ذرائع کے مطابق راجستھان کے باراں ضلع کے کیشو نارائن كنھڈے (54) گزشتہ تقریباً 4 ماہ سے ہوٹل کے ایک کمرے میں کرایہ پر رہ رہا تھا، کل ہوٹل کے ملازم نے کمرے میں اس کی لاش لٹکی ہوئی دیکھی، تو اس نے ہوٹل کی انتظامیہ کو اطلاع دی۔ اس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔
![راجستھان کے ایک شخص نے پھانسی لگا کر خود کشی کی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/5141802_s.jpg)