ETV Bharat / state

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے ملازمت کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا - راجستھان کے مدرسوں

راجستھان کے مدرسوں میں اردو، ہندی، انگریزی کے علاوہ دیگر مضامین پڑھانے والے پیرا ٹیچرز کی جانب سے ریاستی وزیر اقلیتی امور، صالح محمد کو ایک میمورنڈم حوالہ کیا گیا۔

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے ملازمت کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 10:52 PM IST

راجستھان کے پیرا ٹیچرز نے ریاستی وزیر صالح محمد سے وقت پر تنخواہ ادا کرنے کا مطالبات کیا۔ اس کے علاوہ محکمہ کے ملازمین کی جانب سے اختیار رویہ کی بھی مذمت کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ اقلیتی محکمہ کے ملازمین اور افسران کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔

راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے ملازمت کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا
راجستھان مدرسہ پیرا ٹیچرز نے ملازمت کو مستقل کرنے کا مطالبہ کیا

راجستھان حکومت سے مدرسہ پیرا ٹیچرس کو پرمنینٹ کرنےکا بھی مطالہ کیا گیا۔ آج دارالحکومت جے پور سمیت تمام ضلع ہیڈکوارٹر پر پیرا ٹیچرس کی جانب سے اعلیٰ عہدیداروں کو میمورنڈم حوالہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

جے پور: بیٹی کو انصاف دلانے کے لیے والد کی اپیل

واضح رہے کہ کانگریس پارٹی نے راجستھان میں اپنے انتخابی منشور میں مدرسہ پیرا ٹیچر کو مستقل کرنے کا وعدہ کیا تھا تاہم ابھی تک کانگریس حکومت نے وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔ وہیں مدرسہ پیرا ٹیچرز حکومت پر فوری طور پر پرمنینٹ کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.