ETV Bharat / state

شمسی توانائی کی صلاحیت میں راجستھان اول: اشوک گہلوت

وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ راجستھان 7738 میگاواٹ شمسی توانائی کی صلاحیت قائم کرکے ملک میں پہلے مقام پر آیا ہے۔

شمسی توانائی کی صلاحیت میں راجستھان اول: اشوک گہلوت
شمسی توانائی کی صلاحیت میں راجستھان اول: اشوک گہلوت
author img

By

Published : Sep 22, 2021, 6:12 PM IST

راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے شمسی توانائی کی صلاحیت میں راجستھان کے اول آنے پر ریاست کے باشندوں کو مبارک باد دی۔

وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے ملک میں ریاست کو شمسی توانائی میں پہلے مقام پر آنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے ریاست کے لوگوں کو مبارک باد دی۔

گہلوت نے آج سوشل میڈیا کے ذریعہ اس پر ریاست کے عوام کو مبارک باددی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہورہی ہے کہ راجستھان 7738 میگاواٹ شمسی توانائی کی صلاحیت قائم کرکے ملک میں پہلے مقام پر آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امیزون سے ملی رشوت کی سپریم کورٹ کے جج سے جانچ کرائی جائے: کانگریس

انہوں نے کہا کہ یہ ہماری حکومت کے ذریعہ نافذ کی گئی شمسی توانائی پالیسی 2019 اور راجستھان انویسٹمنٹ پروموشن پالیسی 2019 کا نتیجہ ہے۔ میں اس حصولیابی کے لئے ریاست کے تمام لوگوں کو مبارک باددیتا ہوں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.