ETV Bharat / state

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی حکومت سے اپیل

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 3:29 PM IST

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی نے کورونا منفی ٹسٹ آنے والوں کو واپس گھر بھیجنے کی اپیل کی ہے تاکہ وہ لوگ اپنے گھر میں قرنطینہ کا عمل انجام دے سکیں۔ اس سے حکومت کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی-

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی حکومت سے اپیل
راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی حکومت سے اپیلراجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی حکومت سے اپیل

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ 'جن لوگوں کا کوورنا ٹسٹ منفی آیا ہے، انہیں ان کے گھر بھیج دیا جائے، تاکہ وہ اپنے افراد خاندان کے ساتھ بہتر طور پر احتیاطی تدابیر کے ساتھ وقت گزار سکیں'۔

ماہ رمضان میں کسی بھی مسلمان کا روزے نہ چھوٹے اس لیے راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے راجستھان کی حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ 'راجستھان میں جو کورونا پوزیٹیو لوگ آئے ہیں ان کا علاج جاری رکھا جائے اور جن کی رپورٹ منفی ہے ان کو کو واپس گھر بھیج دیا جائے'۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی حکومت سے اپیل

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی نے اپیل کی ہے کہ 'خاندان کی جن لوگوں کی جانچ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے ان تمام لوگوں کو گھر پر واپس روانہ کیا جائے'۔

راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سکریٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ 'آئی اے ایس، آئی پی ایس، کلکٹر اور حکومت کے جتنے بھی افسر ہیں ان تمام لوگوں سے کہنا چاہوں گا کہ آپ لوگ جو بھی منصوبہ بناتے ہیں، وہ سوچ سمجھ کر ہی کرتے ہیں۔ ایسے میں ماہ رمضان کا بھی آغاز ہو چکا ہے، میں تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتا ہوں کہ جو لوگ نیگیٹیو آئے ہیں ان تمام لوگوں کو فورا گھر پر بھیج دیا جائے تاکہ وہ لوگ روزے رکھ سکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.