ETV Bharat / state

Rajasthan Hajj Committee President Election tomorrow: راجستھان حج کمیٹی کے صدر کا انتخاب کل

راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین کے لیے کل جےپور انتخاب ہوں گے اور کل دوپہر تین بجے تک حج کمیٹی کے نئے چیئرمین کا اعلان Rajasthan Hajj Committee President Election tomorrow ہو جائے گا۔

راجستھان حج کمیٹی کے صدر کا انتخاب کل
راجستھان حج کمیٹی کے صدر کا انتخاب کل
author img

By

Published : Feb 14, 2022, 8:00 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جےپور میں کل حج کمیٹی کے چیئرمین کے لیے انتخاب ہو گا جس کے لیے حج کمیٹی کے کل 14 اراکین ووٹ ڈالیں گے اور دوپہر تین بجے تک حج کمیٹی کے نئے چیئرمین کا اعلان Rajasthan Hajj Committee President Election tomorrow ہو جائے گا۔

راجستھان حج کمیٹی کے صدر کا انتخاب کل

ایک ذرائع کے مطابق راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے کشنپول اسمبلی حلقہ سے رکن اسمبلی امین کاغذی کا راجستھان حج کمیٹی کا چیئرمین بننا طے مانا جا رہا ہے، حالانکہ حج کمیٹی کا چیئرمین کون ہوگا اس کا مکمل فیصلہ کل ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ تین برس سے راجستھان حج کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ خالی تھا جس کے انتخاب کا آج حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا۔ اور راجستھان حج کمیٹی کے چودہ اراکین کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھین:

اس فہرست میں رکن اسمبلی کے طور پر امین کاغذی، راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانوخان بودھوالی، سونو قریسی، افضل محبوب، جاوید پریار، سید ساحل، عبدالجبار، حاجی شاہد، جاوید اقبال، عبدالحکیم، حاجی محمد اشفاق، ریاض فاروقی اور مبارک علی کا نام شامل ہے، راجستھان حکومت کی جانب سے جاری آڈر کے مطابق یہ تمام افراد تین برس تک راجستھان حج کمیٹی کے ممبر رہیں گے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.