ETV Bharat / state

راجستھان: فلمی اداکار راجپال یادو الور پہنچے - راجپال یادو نے رودربھیشیک کیا

فلمی اداکار راجپال یادو منگل کی صبح آٹھ بجے الور کے برجا میں مقیم پنڈت پردیپ شاستری کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اس دوران انہوں نے تقریبا 1 گھنٹہ وہاں بتایا اور پھر دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔

راجستھان: فلمی اداکار راجپال یادو الور پہنچے

author img

By

Published : Nov 17, 2020, 8:27 PM IST

فلمی اداکار راجپال یادو منگل کو بغیر کسی کو بتائے ہوئے راجستھان کے الور پہنچے۔ یہاں انہوں نے پنڈت پردیپ شاستری کی رہائش گاہ پر 1 گھنٹے سے زیادہ وقت گزارا۔ اس دوران انہوں نے پوجا کے ساتھ 'رودربھیشیک' کیا اور دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔

راجپال یادو نے میڈیا سے دوری اختیار کرتے ہوئے کہا کہ 'سادھنا میں کوئی مداخلت نہیں ہونی چاہئے۔'

الور شروع سے ہی سیاستدانوں اور فلمی اداکاروں کا پسندیدہ مقام رہا ہے۔ آئے دن الور میں سیاستدانوں اور فلمی اداکاروں کے آنے کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔

فلمی اداکار راجپال یادو منگل کی صبح آٹھ بجے الور کے برجا میں مقیم پنڈت پردیپ شاستری کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ اس دوران انہوں نے تقریبا 1 گھنٹہ وہاں بتایا اور پھر دہلی کے لئے روانہ ہوگئے۔

تاہم کچھ لوگوں نے پوجا کے دوران اس کی تصویر کھینچی۔ پوجا کے بعد انہوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ 'کھانا اور بھجن تنہائی میں اچھے ہوتے ہیں۔ اس لئے میں کسی طرح کی گفتگو نہیں کر سکتا۔'

واضح رہے کہ راجپال یادو کا تعلق اترپردیش کے ضلع سہارن پور سے ہے۔ وہ اپنے ڈرائیور اور محافظ کے ہمراہ الور آئے اور پوجا کے بعد سیدھے دہلی کے لئے روانہ ہو گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.