ETV Bharat / state

راجستھان: ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر، مدرسوں کے لیے بجٹ مختص

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 4:20 AM IST

ریاست راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گھلوت کی جانب سے مدرسوں کی ترقی کے لیے ایک کروڑ 88 لاکھ روپئے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مدرسوں کے لیے بجٹ مختص

اس تعلق سے راجستھان سے وزیر اعلی گہلوت کی جانب سے ایک پریس نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں صاف طور پر بتایا گیا ہے کی مدرسوں کی ترقی کے لیے یہ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ رواں مالیاتی سال میں مرکزی حکومت کی جانب سے مدارس کو رقم نہیں ملنے کی وجہ سے یہ تمام پیسہ ریاستی حکومت کی جانب سے مہیا کروایا جا رہا ہے۔

پریس نوٹ کے مطابق حکومت اب مدرسہ بورڈ کے ذریعے سے مدرسہ ماڈل اسکیم کے تحت یہ تمام رقم مدرسوں کو دے رہی ہے تاکہ مدارس ترقی کی راہ رہیں اور اس کے طلبأ کی تعلیم اثر انداز نہ ہو۔

واضح رہے گزشتہ دنوں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کی جانب سے اس بارے میں ایک مہم بھی چلائی گئی تھی اور مسلسل خبروں کو شائع بھی کیا جارہا تھا جس کے بعد حکومت کی جانب سے بڑا فیصلہ لیتے ہوئے یہ اعلان کیا گیا ہے۔

مدرسوں کے لیے بجٹ مختص

گہلوت حکومت کے اس فیصلے کے بعد مدارس کے پیرا ٹیچرز میں کافی خوشی پائی جارہی ہے۔ پیرا ٹیچرز نے اشوک گہلوت اور خاص طور پر ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کی جس طرح سے ای ٹی وی بھارت نے اس مسلئے کو اٹھایا تھا وہ قابل تعریف ہے۔

پیرا ٹیچر کا کہنا ہے کہ اب حکومت کو چاہیے کی وہ جلد سے جلد ان لوگوں کی ملازمت کو مستقل کرتے ہوئے ان کی تنخواہ میں بھی اضافہ کیا جائے۔

Intro:مدرسہ پیرا ٹیچر بولے شکریہ ای ٹی وی بھارت

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گھلوت کی جانب سے مدرسوں کی ترقی کیلئے 188 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے... ان پیسوں کو دینے کے بعد وزیر اعلی گہلوت کی جانب سے ایک پریس نوٹ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں صاف طور پر بتایا گیا ہے کی مدرسوں کی ترقی کے لیے کیا جا رہا ہے... پریس نوٹ کے مطابق کے مرکزی حکومت سے مدرسوں کو پیسے نہیں ملنے کی وجہ سے یہ تمام پیسہ حکومت کی جانب سے مہیا کروایا جا رہا ہے... پریس نوٹ کے مطابق حکومت اب مدرسہ بورڈ کے ذریعے سے مدرسہ ماڈل اسکیم کے تحت یہ تمام پیسا مدرسوں کو دے رہی ہے... واضح رہے گزشتہ دنوں ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کی جانب سے اس بارے میں ایک مہم بھی چلائی گئی تھی اور مسلسل خبروں کو شائع بھی کیا جارہا تھا جس کے بعد حکومت کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے...

Conclusion:جلد سے جلد پرمانینٹ کردے

گہلوت حکومت کے اس فیصلے کے بعد مدرسے پیر ٹیچر میں کافی زیادہ خوشی نظر آرہی ہے.... تیرا ٹیچروں نہیں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور خاص طور پر ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کی جس طرح سے آئی تھی بھارت نے اس موضوع کو اٹھایا تھا وہ قابل تعریف ہے... پیر ٹیچر کا کہنا ہے کہ اب حکومت کو چاہیے کی وہ جلد سے جلد ہم سبھی لوگوں کو پرمانینٹ کرے..

نوٹ بائٹ میں دونوں کے نام عمران خان ہیں

دونوں ہی مدرسہ پیرا ٹیچر ہے

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.