ETV Bharat / state

MLA Bhanwar Lal Sharma passes Away کانگریس کے رکن اسمبلی بھنورلال شرما کا انتقال - جے پور کے ایس ایم ایس اسپتال میں زیر علاج تھے

راجستھان سے کانگریس کے رکن اسمبلی بھنور لال شرما کا اتوار کی صبح انتقال ہو گیا۔ بھنور لال شرما جے پور کے ایس ایم ایس اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی آخری رسومات پیر کی سہ پہر سردار سٹی میں ادا کی جائیں گی۔ Congress MLA Bhanwar Lal Sharma passes Away

رکن اسمبلی بھنورلال شرما کا انتقال
رکن اسمبلی بھنورلال شرما کا انتقال
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 12:33 PM IST

جے پور: ریاست راجستھان کے سردار شہر کے کانگریس کے رکن اسمبلی بھنور لال شرما کا اتوار کی صبح 77 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ انہیں ہفتہ کی دوپہر ایس ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کا علاج چل رہا تھا۔ ہفتہ کی رات دیر گئے وزیر اعلی اشوک گہلوت بھی بھنور لال شرما سے ملنے اسپتال پہنچے۔ Congress MLA Bhanwar Lal Sharma passes Away

رکن اسمبلی بھنورلال شرما کا انتقال
رکن اسمبلی بھنورلال شرما کا انتقال

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بھنور لال شرما کو گزشتہ روز ایس ایم ایس اسپتال لایا گیا تھا جہاں انہیں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا اور ان کے علاج کے لیے ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی تشکیل دی گئی تھی جو ان کی صحت پر مسلسل نظر رکھے ہوئے تھی تاہم ان کی حالت مسلسل بگڑتی جا رہی تھی۔

مزید پڑھیں:کانگریسی رہنما غازی فقیر کا انتقال

بتایا جا رہا ہے کہ انہیں نمونیا کے باعث ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ بھنور لال شرما ایس ایم ایس اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئے اور اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں آخری سانس لی۔ وزیر اعلی اشوک گہلوت بھی ان کی حالت جاننے کے لیے ہفتے کی رات دیر گئے اسپتال پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.