ETV Bharat / state

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت ہوئے کورونا متاثر - اردو نیوز جے پور

راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت بھی کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں۔ بدھ کے روز ان کی اہلیہ سنیتا گہلوت بھی کورونا مثبت پائی گئی تھیں۔

cm ashok gehlot
وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت
author img

By

Published : Apr 29, 2021, 10:35 AM IST

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے ٹویٹ میں کہا کہ کورونا ٹسٹ کرانے پر آج میری رپورٹ مثبت آئی ہے۔ مجھے کسی طرح کی علامت نہیں ہے اور میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ کووڈ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے میں آئسولیشن میں رہ کر کام جاری رکھوں گا۔

tweet
ٹویٹ

غور طلب ہے کہ بدھ کے روز وزیر اعلی اشوک گہلوت کی اہلیہ سنیتا گہلوت کورونا کی رپورٹ مثبت آئی تھی۔ انہیں گزشتہ 2 دن سے ہلکا بخار اور سانس لینے میں دشواری ہو رہی تھی۔ ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر کورونا کی جانچ کرائی گئی۔

سنیتا گہلوت کی کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد وزیر اعلی اشوک گہلوت نے خود کو الگ تھلگ کرلیا تھا۔ اس کے بعد وزیر اعلیٰ گہلوت کی صدارت میں ہونے والی تمام میٹنگ کو آئسولیشن میں رہ کر ہی جاری رکھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.