ETV Bharat / state

راجستھان: کتابوں میں اسلام کو بتایا جارہا دہشت گرد مذہب

راجستھان کی کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا جارہا ہے، باقاعدہ جن کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا گیا ہے، وہ تمام کتابیں بازاروں میں مل رہی ہیں۔ اس معاملے پر مسلم تنظیموں نے راجستھان حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی ہے تو بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

راجستھان: ایک مرتبہ پھر کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا جا رہا

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 5:29 PM IST

ریاست راجستھان کی کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا جارہا ہے، باقاعدہ جن کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا گیا ہے، وہ تمام کتابیں بازاروں میں مل رہی ہیں، ان کتابوں کا نام 'مہاراجا ون ویک سریز' بتایا جارہا ہے لیکن حکومت ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے۔

راجستھان: ایک مرتبہ پھر کتابوں میں اسلام کو دہشت گرد بتایا جا رہا

مسلم تنظیمیں نے راجستھان حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ان لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی ہے تو بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس پورے معاملے کو لے کر راجستھان مسلم پریشد تنظیم کے ریاستی صدر یونس چوبدار کا کہنا ہے کہ پولیس نے کتاب کے مصنف اور تیار کرنے والوں کے خلاف کسی طرح کی کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پچھلی مرتبہ راجستھان پولیس صحیح طرح سے کام کرتی تو آج دوبارہ سے اس طرح کا معاملہ پیش نہیں آتا۔

واضح رہے کہ ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا ہے کہ جب کتاب میں اسلام کو دہشت گرد بتایا گیا ہو بلکہ چند ماہ قبل سنجیو پاس بک نام کی ایک کتاب میں مذہب اسلام کو دہشت گرد بتایا گیا تھا اور اسی سے متعلق سوال پوچھے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.