ETV Bharat / state

اجمیر کی سنٹرل جیل میں بدعنوانی کا پردہ فاش

ریاست راجستھان کے اجمیر میں واقع سنٹرل جیل کے سزا یافتہ قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کے ذریعہ غیر قانونی وصولی کا پردہ فاش ہوا ہے، جہاں اے سی بی کی کارروائی سے جیل کے اندرونی معاملات کا خوفناک منظر سامنے آیا ۔

author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:18 PM IST

اجمیر کی سینٹرل جیل میں بدعنوانی کا پردہ فاش، متعلقہ تصویر

اے سی بی افسران کے مطابق جیل میں غیر قانونی کام کی خبر مل رہی تھی اور شکایت تھی کی عام قیدیوں کو جیل میں پریشان کرکے ان کا استحصال کیا جاتاہے۔

اجمیر کی سینٹرل جیل میں بدعنوانی کا پردہ فاش، متعلقہ ویڈیو
اسی سلسلے میں اے سی بی نے جیل میں چھاپہ مارا تو جیل کے اندر کا خوفناک منظر سامنے آیا۔اے سی بی کے ایس پی راجو پچار کے مطابق یوپی کی جیل کی طرح اجمیر کی جیل میں بھی قیدیوں کو سہولتیں فراہم کرانے کی عوض میں بھاری رقم وصول کی جارہی تھی، رشوت خوری کے الزام میں سینٹرل جیل اجمیر سے پولیس اہلکار سنجے سنگھ، کیسارام اور پردھان بینا سمیت دیگر ارکان کو گرفتار کرلیاہے۔اے سی بی کی تفتیش میں سامنے آیا ہے کی جیل میں بند قیدی اگر وصولی کرنے والوں کو رقم نہیں دیتے تھے تو انہیں پیٹا جاتا تھا، وصول کی گئی رقم جیل کے افسران پولیس اہلکاروں سمیت دبنگ قیدی اور دلالوں میں تقسیم کی جاتی تھی، اسی سلسلے میں شکایتیں اے سی بی کو مل رہی تھی، جس کے بعد جیل میں دبش دے کر جیل کے اندرونی معاملات کا اصل چہرہ بے نقاب کیا گیا ہے۔

Intro:ریاست راجستھان کے اجمیر میں واقع مرکزی جیل کے سزایافتہ فیدیو اور پولیس اہلکاروں کے ذریعے غیر قانونی وصولی کا پردہ فاش ہوا ہے, جہاں اے سی بی کی دبیش سے جیل کے اندرونی معاملات کا خوفناک چہرہ اجاگر ہوا ہےBody:مرکزی جیل میں اے سی بی کے افسران کی ٹیم اور دوسری جانب جیل کے پولیس اہلکاروں میں مچی ہلچل, یہ نظارہ ہے اجمیر کی مرکزی جیل کا جہاں غیر قانونی تور پر سزایافتہ خوفناک قیدیوں اور پولیس اہلکاروں کے ذریعے عام قیدیوں کو جیل میں سبھی تنہا کی سو ہلیت فراہم کرانے کی آواز میں موٹی رقم حاصل کی جا رہی تھی, اے سی بی افسران کے مطابق جیل میں غیر قانونی کاموکی خبر مل رہی تھی اور شکایت تھی کی عام قیدیوں کو جیل میں پریشان کر ان پر ظلم بھی کیا جاتا ہے, اسی سلسلے میں اے سی بی کی درویش سے جیل کے اندرونی معاملات کا خوفناک چہرہ اجاگر ہوا ہے, اے سی بی کے ایس پی راجو پچار کے مطابق یوپی کی جیل تر پر اجمیر کی جیل میں بھی قیدیوں کو سہولیتیں فراہم کرانے کی اوج میں بھاری رقم کی وصولی کی جارہی تھی جس میں مرکزی جیل اجمیر سے پولیس اہلکار سنجے سنگھ, کے کیسارام اور پردھان بنا سمیت جب ورثے ارون سنگھ چوہان کو گرفتار کیا ہے,

بیان, راجیو ‏ پچار, ایس پی, اے سی بی, اجمیر

Conclusion:اے سی بھی کی تفتیش میں سامنے آیا ہے کی جیل میں بند قیدی اگر وصولی کرنے والوں کو رقم نہیں دیتے تھے تو انہیں پیٹا جاتا تھا, وصول کی گئی رقم جیل کے افسران پولیس اہلکاروں سمیت دبنگ قیدی اور دالانوں میں بانٹی جاتی تھی, اسی سلسلے میں کی شکایتیں اے سی بی کو مل رہی تھی جس کے بعد جیل میں دبیش دیکھ کر جیل کے اندرونی معاملات کا اصل چہرہ بے نقاب کیا گیا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.