ETV Bharat / state

جے پورنگرم نگم کی لاپرواہی سے دکانوں میں پانی داخل، دکانداروں کو ہوا نقصان

author img

By

Published : May 25, 2021, 5:11 PM IST

دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایک تو کورونا کی وجہ سے ہم لوگوں کا کاروبار پوری طرح سے بند ہے اور اب جس طرح سے ہم لوگوں کی دکانوں کو نقصان ہوا ہے اس سے سے دوہری مار ہم لوگوں کو پڑ رہی ہے۔

جے پورنگرم نگم کی لاپرواہی سے دکانوں میں پانی داخل، دکانداروں کو ہوا نقصان
جے پورنگرم نگم کی لاپرواہی سے دکانوں میں پانی داخل، دکانداروں کو ہوا نقصان

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کو ہیریٹیج لک دینے کے مقصد سے جے پور ہیریٹیج نگر نگم کی جانب سے تعمیری کام جاری ہے۔جس کی وجہ سے کئی دکانداروں کو نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ان تعمیری کام کے تحت دکانوں کی چھتوں کو توڑا گیا ہے، جس کی وجہ سے ابھی حال ہی میں بارش ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی دکانوں کے اندر داخل ہوگیا اور اس سے دکانوں میں رکھا ان کا سامان بھیگ کر خراب ہوگیا۔

واضح رہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے ریاستی حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ ہونے کی وجہ سے یہ تمام دکانیں بند تھی لیکن آج جب یہ دکاندار بینک کے کسی کام سے اپنی دکان کھولنے کے لئے پہنچے تو یہاں کے حالات دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔

دکانداروں نے علاقے کے دونوں ہی رکن اسمبلی اور راجستھان حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ جلد سے جلد جے پور ہیریٹیج نگر نگم کی جانب سے شروع کیے گئے اس تعمیری کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ آنے والے دنوں میں ہونے والی بارش سے ہم لوگوں کو اس طرح سے نقصان کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

بہرحال اب تو یہاں پر تعمیراتی کام کب مکمل ہوتا ہے یہ تو فی الحال وقت ہی بتائے گا، دکانداروں کا کہنا ہے کی دکانوں کو کافی نقصان ہوا ہے ان میں اکثریت دکان کپڑوں کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.