ETV Bharat / state

جے پور میں وزیر ریل کی پریس کانفرنس - Railway Ministers press conference

جے پور کے دورے پر آئے وزیر ریل پیوش گوئل نے میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔

مرکزی مودی حکومت کسانوں کے لیے زرعی قانون لے کر آئی ہے اس کو لے کر لوگوں کو بہکایا جا رہا ہے

author img

By

Published : Oct 2, 2020, 12:21 PM IST

مرکزی ریلوے وزیر پیوش گوئل ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دورے پر رہیں، جہاں پر انہوں نے ایک پریس کانفرنس بھی کی۔

جے پور میں وزیر ریل کی پریس کانفرنس

واضح رہے کہ مرکزی وزیر نے جو پارلیمنٹ میں بنائے گئے نئے کسان قانون پر تفصیلات سے روشنی ڈالی۔

مرکزی ریل وزیر پیوش گوئل نے کانگریس پارٹی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'سنہ 2013 میں کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے کہا تھا کہ بارہ کانگریس کے زیر اقتدار بارہ ریاستوں میں اے پی ایم سی ایکٹ کو ختم کریں گے'۔

مرکزی وزیر نے جو پارلیمنٹ میں بنائے گئے نئے کسان قانون پر تفصیلات سے روشنی ڈالی

انہوں نے مزید کہا کہ 'اسی طرح سے جو مرکزی مودی حکومت کسانوں کے لیے زرعی قانون لے کر آئی ہے اس کو لے کر لوگوں کو بہکایا جا رہا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'راجستھان میں کسی طرح کا کوئی کام نہیں ہو رہا ہے اس لیے ہم لوگوں نے سوچا کہ راجستھان میں میڈیا کے ذریعے کسان بھائیوں سے مخاطب ہوں اور ان نئے قانون کے بارے میں معلومات فراہم کروائیں'۔

مرکزی مودی حکومت کسانوں کے لیے زرعی قانون لے کر آئی ہے اس کو لے کر لوگوں کو بہکایا جا رہا ہے
مرکزی مودی حکومت کسانوں کے لیے زرعی قانون لے کر آئی ہے اس کو لے کر لوگوں کو بہکایا جا رہا ہے

وزیر ریل پیوش گوئل نے کہا کہ نئے قانون سے کسان مضبوط ہوں گے اور اپنی اس رقم سے وہ دو گونہ کمانے کی ہمت رکھیں گے۔

ریلوے وزیر پیوش گوئل نے کسان ریل کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے کسان ریل کا آغاز کیا گیا تھا اور لوگوں میں اس بات کی خوشی ہے کہ حکومت کی جانب سے اٹھایا جانے والا کسان ریل قدم قابل ستائش ہے، اور آج ہر جگہ سے کسان، کسان ریل کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

جے پور کے دورے پر آئے وزیر ریل پیوش گوئل نے میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے ریاستی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے

انہوں نے کہا کہ کسان ریل چلنے کے بعد میں مختلف ریاستوں کی جانب سے بھی اس طرح کی ریل کے مطالبات سامنے آنے لگی ہیں۔

واضح رہے کہ ان کے ساتھ میں اس پریس کانفرنس میں مرکزی وزیر گجیندر سنگھ سمیت دیگر بی جے پی رہنما بھی موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.