ETV Bharat / state

Railway Minister Ashwini Vaishnaw پشکر اور میٹرتا ریل روٹ بہت جلد مکمل ہوگی - زیر ریلوے اشونی وشنو

وزیرریلوے نے راجستھان کے پشکر اور میٹرتا ریل روٹ بہت جلد ہی مکمل ہوجائے گا۔مسافر ریلوے کی بہترین سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔Railway Minister Ashwini Vaishnaw

پشکر اور میٹرتا ریل روٹ بہت جلد ہی مکمل ہوجائے گا

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 4:57 PM IST

اجمیر:وزیر ریلوے اشونی وشنو نے راجستھان کے اجمیر دورے کے دوران اجمیر کو دو بڑے تحفے دیے ہیں۔ وزیر ریلوے وندے بھارت ٹرین کی مرمے اور دیکھ بھال کا کام اجمیر کی کیرج ورکشاپ کو سونپنے کا اعلان کیا Railway Minister Ashwini Vaishnaw Says Pushkar And Materia Rail Route Will Soon Complete

پشکر اور میٹرتا ریل روٹ بہت جلد ہی مکمل ہوجائے گا

وزیرریلوے نے اپنے دورے کے دوران ورکشاپ میں جاکر مزدوروں اور انجینئروں سے بات چیت کی اور اس کے لئے درکار وسائل کے بارے میں بات چیت کی ۔اگلے ایک سال کے اندر اندر تمام وسائل کو متحرک کرکے اس کام کو جلد شروع کرنے کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Ashwini Vaishnaw Visits Ajmer ریلوے وزیر اشونی ویشنو اجمیر کے دورے پر پہنچے

وزیرریلوے نے راجستھان کے پشکر اور میٹرتا ریل روٹ بہت جلد ہی مکمل ہوجائے گا۔مسافر ریلوے کی بہترین سہولیات کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پشکر مرتا ریل لائن کے سروے اور ڈی پی آر کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے اور اب جلد ہی حتمی تجویز پیش کرنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔Railway Minister Ashwini Vaishnaw Says Pushkar And Materia Rail Route Will Soon Complete

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.