ETV Bharat / state

راہل گاندھی کا سہ روزہ جیسلمیر دورہ منسوخ - تین روزہ جیسلمیر کا دورہ

کانگریس قائد راہل گاندھی کا سہ روزہ شروع ہونے والا جیسلمر کا دورہ آج اچانک منسوخ کردیا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک اس دورے کی منسوخی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

راہل گاندھی کا سہ روزہ دورہ منسوخ
راہل گاندھی کا سہ روزہ دورہ منسوخ
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 10:28 AM IST

جیسلمیر:کانگریس کے سینئر رہنما اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی کا بدھ سے شروع ہونے والا تین روزہ جیسلمر کا دورہ آج اچانک منسوخ کردیا گیا ہے۔ تاہم اس دورے کی منسوخی کا انکشاف ابھی تک نہیں ہوسکا ہے ۔

جانکاری کے مطابق راہول گاندھی کی اس دورے کی منسوخی کی اطلاع آج ضلعی انتظامیہ ، پولیس انتظامیہ اور دیگر ایجنسیوں اور کانگریس قائدین کو ملی ہے۔ حالانکہ اس دورے کی دوسری تاریخ کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا ہے ۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق اس دورے پر راہل گاندھی کے ساتھ پرینکا گاندھی کے بچے اور ان کے 2 دوست بدھ کی صبح یہاں آنے والے تھے۔اس کے سبب راہول گاندھی کی سیکیورٹی کے لئےتمام انتظامات کئے گئے تھے ۔

واضح رہے کہ کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی بدھ کو سہ روزہ دورے کے لئے جیسلمر جانے والے تھے جو آج منسوخ کر دی گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.