ETV Bharat / state

دلت - مسلم تنظیموں کے احتجاج کو پولیس نے روکا - جے پور میں دلت اور مسلم تنظیم

احتجاجی مظاہرہ کے مقام تک پہنچنے سے پہلے ہی پولیس نے مظاہرین کو روک لیا ہے۔ کسی کو بھی احتجاج کے مقام پر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔

دلت - مسلم تنظیموں کے احتجاج کو پولیس نے روکا

author img

By

Published : Sep 7, 2020, 1:09 PM IST

ریاست بھر میں بڑھتے جرائم کے خلاف راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں دلت اور مسلم تنظیموں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہرے سے قبل مظاہرین کو پولیس نے راستے میں ہی روک دیا۔

دلت - مسلم تنظیموں کے احتجاج کو پولیس نے روکا

احتجاجی مظاہرہ کے مقام تک پہنچنے سے پہلے ہی پولیس نے مظاہرین کو روک لیا ہے۔ کسی کو بھی احتجاج کے مقام پر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا ہے۔

مظاہرین کو روکنے کے لیے کثیر تعداد میں پولیس کے جوان بھی تعینات کر دیے گئے ہیں وہیں پولیس کے اعلی افسران مظاہرین کو سمجھاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ 'کورونا وبا کے درمیان اس طرح کا احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جائے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: اجمیر شریف درگاہ عام زائرین کے لیے کھول دی گئی

اطلاعات کے مطابق جے پور کے جے ایل این روڈ پر ان تمام مظاہرین کو روکا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.