ETV Bharat / state

اردو ٹیچرز کا  ریاستی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج - اردو اساتذہ تنظیم

راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹا سرا کا پتلا جلایا گیا اور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع کلکٹر کو دیا گیا

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 8:28 AM IST

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اردو اساتذہ نے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹاسرا کا پتلا جلایا اور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ خیال رہے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے زیراہتمام منعقد کیا گیا تھا۔

جے پور میں وزیراعلیٰ کا پتلا نظر آتش

واضح رہے کہ اردو اساتذہ کی تنظیم نے محکمہ تعلیم کی جانب سے دو ستمبر کو سرکاری سکولز میں تیسری زبان (اردو، سندھی اور پنجابی) کے پیش نظر جاری کیے گئے ایک آرڈر کی مخالفت کی تھی، اور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔

سرکار ہمارے اوپر جو چاہے وہ کارروائی کرسکتی ہے ہم کسی چیز سے ڈرنے والے نہیں ہے

راجستھان اردو اساتذہ تنظیم کے ریاستی صدر امین قائم خانی کا کہنا ہے کہ ہم سرکاری ملازم ہیں، لیکن اس سے پہلے ہم اپنے بچوں کے والدین بھی ہیں اس لیے جب ہماری مادری زبان پر خطرہ ہے تو ہم سرکار کے اس پروٹوکال کی پرواہ نہیں کرتے۔

راجستھان کے وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم گووند سنگھ ڈوٹا سرا کا پتلا جلایا گیا اور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا

انہوں نے کہا کہ سرکار ہمارے اوپر جو چاہے وہ کارروائی کرسکتی ہے ہم کسی چیز سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم کی جانب سے دو ستمبر اور پانچ ستمبر کو ایک آرڈر جاری کیا گیا تھا جس کے بعد سے ہی راجستھان کی مسلم تنظیمیں اور راجستھان اردو اساتذہ کی تنظیمیں احتجاج کا انتباہ جاری کرچکی تھیں، جس کے بعد یہ احتجاج کیا گیا۔

احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع کلکٹر کو دیا گیا
احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع کلکٹر کو دیا گیا

احتجاجی مظاہرہ کرنے کے بعد ریاست کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ایک میمورنڈم بھی ضلع کلکٹر کو دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.