ETV Bharat / state

Protest in Jaipur: جے پور میں ہندو تنظیموں کا احتجاج - جے پور کی خبریں

یہ احتجاجی مظاہرہ یہاں پر واقع ایک مندر کو لے کرProtest in Connection with the Temple کیا گیا۔ ان تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ جس طرح سے یہاں بڑی چوپڑ علاقے میں گزشتہ کئی برسوں سے مندر بنا ہوا ہے مگر چند لوگ یہاں پر ماہول خراب کرنا چاہتے ہیں۔

جے پور میں ہندو تنظیموں کا احتجاج
جے پور میں ہندو تنظیموں کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 4, 2022, 9:10 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں واقع بڑی چوپڑ علاقے میں آج ہندو تنظیموں کے عہدیداران کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ Protest by Officials of Hindu Organizations کیا گیا۔

جے پور میں ہندو تنظیموں کا احتجاج

یہ احتجاجی مظاہرہ یہاں پر واقع ایک مندر کو لے کر کیا گیا۔ ان تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا تھا کہ جس طرح سے یہاں بڑی چوپڑ علاقے میں گزشتہ کئی برسوں سے مندر بنا ہوا ہے مگر چند لوگ یہاں پر ماہول خراب کرنا چاہتے ہیں۔

'ہم یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ جو مندر یہاں پر موجود ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہونا There Should be no Change at Temple چاہیے۔ اگر کسی طرح سے کوئی تبدیلی کی جاتی ہے تو ہم لوگ بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور اگر پھر بھی کوئی تبدیلی کی جاتی ہے راجستھان حکومت کو اس کا خمیازا بھگتنا پڑے گا۔' اس دوران کثیر تعداد میں نوجوان سمیت مختلف تنظیموں کے عہدیداران موجود تھے۔

واضح رہے کہ اس احتجاجی مظاہرے سےمتعلق گزشتہ 10 روز قبل ہی اپیل کی گئی تھی اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شریک ہونے کے لیے کہا گیا تھا۔ اس موقع پر پولیس ٹیم تعینات تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.