ETV Bharat / state

'نازمین نے خود کشی نہیں کی،بلکہ اسے قتل کیا گیا تھا'

اپریل 2019 کو مکرانہ کی رہنے والی نازمین کے خاندان والوں نے پولیس میں معاملہ درج کروایا تھا کہ نازمین نے خودکشی نہیں کی بلکہ کی اس کا قتل کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 9:04 PM IST

'نازمین نے خود کشی نہیں کی،بلکہ اسے قتل کیا گیا تھا'

ریاست راجستھان کے مکرانا علاقے کی رہنے والی خاتون نازمین کو انصاف دینے کی مانگ کو لے کر احتجاج کیا گیا۔

دارالحکومت جے پور میں گذشتہ ماہ نازمین خودکشی کا معاملہ سامنے آیا تھا، جسے اس کے خاندان والوں نے قتل کہتے ہوئے پولیس میں معاملہ بھی درج کرا یا تھا۔

یہ احتجاج الگ الگ تنظیموں کی جانب سے جےپور کلکٹریٹ پر کیا گیا ہے۔

اس احتجاج میں مختلف تنظیموں کے عہدیداران نے حکومت سے درخواست کی کہ پورے معاملے کی سی بی آئی جانچ کروائی جائے۔

احتجاج کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ضلع کلیکٹر کو ایک خط بھی دیا گیا۔

احتجاج میں شامل لوگوں نے اپنے ہاتھوں پر کالی پٹی باندھ رکھی تھی۔

واضح رہے کہ 5 اپریل 2019 کو مکرانہ کی رہنے والی نازمین کے خاندان والوں نے پولیس میں معاملہ درج کروایا تھا کہ نازمین نے خودکشی نہیں کی بلکہ کی اس کا قتل کیا گیا ہے۔

Intro:دارالحکومت جے پور میں کیا گیا احتجاج

Body:جے پور. ریاست راجستھان کے مکرانا علاقے کی رہنے والی خاتون ناظمین کو انصاف دینے کی مانگ کی گئی.. انصاف دینے کو لے کر آج دارالحکومت جے پور میں احتجاج بھی کیا گیا.. یہ احتجاج الگ الگ تنظیموں کی جانب سے جےپور کلکٹریٹ پر کیا گیا.. احتجاج کے بعد ریاست کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے نام ظلع کلیکٹر کو ایک خط بھی دیا گیا.. احتجاج میں شامل لوگوں نے اپنے ہاتھوں پر کالی پٹی باندھ رکھی تھی.. واضح رہے کہ 5 اپریل 2019 کو مکرانہ کی رہنے والی ناظمین کے خاندان کے لوگوں کی جانب سے پولیس میں معاملہ درج کروایا گیا تھا کہ ناظمین نے خودکشی نہیں کی بلکہ کی اس کا قتل کیا گیا ہے...

جانچ ہو

تنظیموں کے عہدیداران لوگوں نے حکومت سے درخواست کی کہ پورے معاملے کی سی بی آئی جانچ کروائی جائے..

بائٹ- سپنا پاٹک

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.