ETV Bharat / state

پاکستانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

راجستھان کے اجمیر میں سندھی سماج کی جانب سے پاکستانی حکومت کے خلاف خاموش احتجاجی جلوس نکالا گیا۔

پاکستانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 9:48 PM IST

اجمیر کے سوامی کمپلکس سے نکالا گیا جلوس ضلع کلکٹر کے دفتر پہنچا جہاں پاکستان کا علامتی پتلا نذرآتش کیا گیا۔

پاکستانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سندھی سماج کا غصہ پاکستان کے خلاف تھا جہاں ہندؤں کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت میں پاکستانی حکومت ناکام رہی ہے۔
اجمیر کے سندھی سماج کے رہنماؤں نے پاکستان میں ہندؤں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جانے کا الزام لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہندوؤں کا زبردستی مذہب تبدیل کیا جارہا ہے۔
احتجاجیوں کی جانب سے اسی سلسلے میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند اور وزیراعظم نریندر مودی کو ایک میمورنڈم روانہ کیا گیا۔

Intro:
ریاستی حکومت راجستھان کے اجمیر میں سندھی سماج نے پاکستانی حکومت کے خلاف خاموشی جلوس نکالا, سوامی کمپلکس سے شروع ہوا جلوس ضلع کلکٹری پہنچا جہاں مجسمہ اے پاکستان کو اتیش کے حوالے کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا, سندھی سماج کا غصہ پاکستانی حکومت کے خلاف تھا جہاں ہندوؤں کو ان کی عزت اور آبرو کے لیے مکمل حفاظت نہیں دی جا رہی ہے, Body:
اجمیر کے سندھی سماج عہدیداران کا الزام ہے کہ پاکستان میں ہندوؤں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں, تاہم ہندوؤں میں زبردستی مذہبی تبدیلی اور ہندو خواتین پر ظلم بڑھتا جا رہا ہے, اسی سلسلے میں پی ایم نریندر مودی اور صدر جمہوریت رامناتھ کوویند کے نام میمورنڈم دیا گیا ہے,

بیان کنول پرکاش کشنانی, صدر, سندھی سماج مہا سمیتی, اجمیرConclusion:
اس کے علاوہ چار اگست کو پاکستان سفارتخانہ کے باہر بھی احتجاجی مظاہرہ عمل میں لایا جائے گا,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.