ETV Bharat / state

جے پور کا شاہین باغ، انتظامیہ کو یہ نام ناگوار کیوں گزرا؟ - راجستھان میں سی اے اے کے خلاف دھرنا

دہلی کے بعد اب ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں بھی سی اے اے اور این سی کو لے کر شروع ہوا غیر معینہ دھرنا سنیچر کو دوسرے روز بھی جاری رہا لیکن جےپور کے شہید اسمارک پر شروع ہوئے غیرمعینہ دھرنے کا نام ریاست کی گہلوت حکومت اور انتظامیہ کو راس نہیں آرہا۔

دوسرے روز بھی دھرنا جاری لیکن بینر سے شاہین باغ نام ہٹایا گیا

author img

By

Published : Feb 1, 2020, 12:59 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:38 PM IST

یہی وجہ ہے کی دھرنے کے دوسرے روز ہی پولیس نے اس دھرنے کے نام میں تبدیلی کروائی۔

سی اے اے اور این سی کو لے کر شروع ہوا غیر معائنہ دھرنا

دراصل جےپور کے کےشہید اسمارک پر گذشتہ روز شروع ہوئے غیرمعینہ دھرنے کا نام 'شاہین باغ جےپور' رکھا گیا تھا۔

دوسرے روز بھی دھرنا جاری لیکن بینر سے شاہین باغ نام ہٹایا گیا
دوسرے روز بھی دھرنا جاری لیکن بینر سے شاہین باغ نام ہٹایا گیا

دھرنے کے ذمہ داران کے مطابق 'دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر ہی جے پور میں غیر معینہ دھرنا شروع کیا گیا۔ اس دھرنے کو جے پور کا شاہین باغ نام دیا گیا تھا۔ اس دھرنے کی دو درجن سے زیادہ سماجی تنظیموں کی جانب سے حمایت دی گئی تھی۔'

ذمہ داران کے مطابق اگر کسی کو یہ نام اچھا نہیں لگ رہا ہے تو ہم اس میں تبدیلی بھی کرنے کے لئے تیار ہیں۔'

دھرنے کے ذمہ داران کے مطابق 'گزشتہ روز جب اس دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا تو شاہین باغ دیا گیا تھا لیکن راتوں رات ہی یہاں پر دھرنے کے نام میں تبدیلی کردی گئی۔ اس بارے میں ہم اعلیٰ افسران سے بات کریں گے۔ ہمارا دھرنا پرامن ہے تو پھر نام میں تبدیلی کیوں کروائی گئی اس بارے میں ہمیں بھی اطلاع نہیں دی گئی۔'

Intro:دوسرے روز بھی دھرنا جاری لیکن شاہین باغ جےپور کے بینر سے شاہین باغ نام ہٹایا گیا

Body:جے پور. دہلی کے بعد اب ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں بھی سی اے اے اور این سی کو لے کر شروع ہوا غیر معائنہ دھرنا سنیچر کو دوسرے روز بھی جاری رہا لیکن جےپور کے شہید اسمارک پر شروع ہوئے غیرمعینہ دھرنے کا نام ریاست کی گہلوت حکومت اور انتظامیہ کو راس نہیں آرہا یہی وجہ ہے کی اس دھرنے کے دوسرے روز ہی پولیس نے اس دھرنے کے نام میں تبدیلی کروائی، دراصل جےپور کے کےشہید اسمارک پر گذشتہ روز شروع ہوئیں غیرمعینہ دھرنے کا نام شاہین باغ جےپور دیا گیا تھا، دھرنے کے ذمہ داران کے مطابق دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر ہی جے پور میں جو غیر معینہ دھرنا شروع کیا گیا اس دھرنے کو جے پور کا شاہین باغ نام دیا گیا تھا، اس دھرنے میں دو درجن سے زیادہ سماجی تنظیموں کی جانب سے حمایت دی گئی تھی، اور یہاں سے اس نئے قانون اور این کی مخالفت کی جارہی ہے، ذمہ داران کے مطابق اگر کسی کو یہ نام اچھا نہیں لگ رہا ہے تو ہم اس میں تبدیلی بھی کرنے کے لئے تیار ہے،

Conclusion:پولیس کے اعلیٰ افسران سے کرینگے بات

بھرنے کے ذمہ داران کے مطابق گزشتہ روز جب اس دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا تو شاہین باغ دیا گیا تھا لیکن راتو رات ہی یہاں پر دھرنے کے نام میں تبدیلی کردی گئی اس بارے میں ہم اعلیٰ افسران سے بات کریں گے کی جو بھی دھرنا چل رہا تھا وہ دھرنا امن و امان کے ساتھ چل رہا تھا پھر نام میں تبدیلی کیوں کروائی گئی اس بارے میں ہمیں بھی معلومات نہیں دی، ذمہ داران کے مطابق پولیس نے رات کو آ کر یہاں پر جو بینر لگا ہوا تھا اس بینر پر شاہین باغ نام کاٹ دیا،

بائٹ - حافظ منظور علی خان، سربراہ غیرمعینہ دھرنا

محمد رضاءاللہ

جےپور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:38 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.