ETV Bharat / state

اقلیتی طبقات کی خوشحالی کے لیے ریاستی حکومت پابند عہد: وزیر صالح محمد

راجستھان حکومت میں اقلیتی وزیر صالح محمد نے آج دارالحکومت جے پور میں واقع سکریٹریٹ میں اقلیتی افسران اور ملازمین کے ساتھ میٹنگ کی۔

صالح محمد
صالح محمد
author img

By

Published : Sep 8, 2021, 12:41 PM IST

ریاست راجستھان کے اقلیتی امور کے وزیر صالح محمد کی جانب سے ریاست کے دارلحکومت جے پور میں متعقلہ محکمہ کے عہدیداران اور ملازمین کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔

میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے اقلیتوں کے لئے بہترین اسکیم چلائی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طبقات کے لیے چلائی جارہی اسکیمز سے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔

صالح محمد

انہوں نے مزید کہا کہ راجستھان کی کانگریس حکومت کی جانب سے بہتر سے بہتر اسکیمات اقلیتوں کے فلاح و بہبود کے لئے چلائی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے تئیں چلائے جارہے اسکیم میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برتی گئی تو متعلقہ افسران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:

راجستھان حکومت کے خلاف مسلمانوں کی ناراضگی جائز ہے: واجب علی

سکریٹریٹ سے ہی صالح محمد نے چند افراد کے ساتھ ویڈیو کانفرنس بھی کی اور ان سے اپنے محکمے کا فیڈ بیک بھی لیا۔ اس میٹنگ میں متعلقہ محکمہ سے تعلق رکھنے والے افسران، ملازمین سمیت دیگر افراد بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.