ETV Bharat / state

Protest Against Blasphemy in Ajmer: تحفظ ناموس رسالتﷺ، اجمیر درگاہ سے جلوس نکالا جائے گا - نوپور شرما کے خلاف درگاہ بازار سے ضلع کلکٹریٹ تک خاموش جلوس نکالنے کا فیصلہ

شہر قاضی توصیف احمد صدیقی نے شہر کے عام مسلمانوں اور عاشقانﷺسے درخواست کی کہ وہ آنے والے جمعہ کی نماز کے بعد بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر جلوس میں شرکت کریں اور جمعہ کے دن حضور کی شان و عظمت کی خاطر اپنی دکانیں بند رکھ کر گستاخ رسول کے خلاف احتجاج درج کروائیں۔ Procession Against Blasphemy in Ajmer

تحفظ ناموس رسالت، اجمیر درگاہ سے جلوس نکالا جائے گا

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 10:06 AM IST

تحفظ ناموس رسالت ﷺ کے لیے 17 جون کو درگاہ اجمیر سے ایک بہت بڑا جلوس نکالا جائے گا۔ Procession Against Blasphemy in Ajmer

تحفظ ناموس رسالت، اجمیر درگاہ سے جلوس نکالا جائے گا

اسی سلسلے میں اندر کوٹ علاقہ میں واقع ہتائی پر شہر قاضی مولانا توصیف احمد کی صدارت میں مسلم سوسائٹی کی جانب سے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں دشمن طاقتوں اور بی جے پی کی نوپور شرما کے خلاف درگاہ بازار سے ضلع کلکٹریٹ تک خاموش جلوس نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔اس جلسے کا اہتمام قاضی توصیف احمد صدیقی نے کیا تھا جس میں شہر بھر سے عاشقان رسول نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔ ملک میں نفرت پھیلانے والوں کے خلاف آواز بلند کرنے کا اعلان کیا گیا اور ملک میں امن امان کے لیے دعا بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Prophet Remark Row: نپور شرما اور نوین کمار جندل کو سخت سزا دی جائے، بابر خاں

شہر قاضی توصیف احمد صدیقی نے شہر کے عام مسلمانوں اور عاشقانﷺسے درخواست کی کہ وہ آنے والے جمعہ کی نماز کے بعد بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر جلوس میں شرکت کریں اور جمعہ کے دن حضور کی شان و عظمت کی خاطر اپنی دکانیں بند رکھ کر گستاخ رسول کے خلاف احتجاج درج کروائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.