ETV Bharat / state

اجمیر: درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کو جان سے مارنے کی دھمکی - درگاہ تھانہ

راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع خواجہ غریب نواز کی درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کو سوشل میڈیا پر دھمکی کے بعد درگارہ تھانے میں ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

President of Ajmer Dargah Amin Pathan threatened to kill, case booked
اجمیر: درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کو جان سے مارنے کی دھمکی
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 8:04 PM IST

درگاہ تھانہ انچارج رمیندر سنگھ ہاڑا نے بتایا کہ پٹھان کی جانب سے تحریری شکایت کے بعد مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شکایت میں کہا گیا کہ گذشتہ دنوں ان کی جانب سے دفعہ 370، تین طلاق، تبلیغی جماعت کے اراکین کا معاملہ، کشمیر اور دیگر مسائل پر میڈیا میں اپنی بات رکھنے سے خفا برادری کے لوگوں نے ہی انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔

اجمیر: درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کو جان سے مارنے کی دھمکی

انہوں نے پانچ ملزموں سیف محمد، اقبال، صادق، عارف ناگوری اور شاہ رخ مرزا کے خلاف رپورٹ درج کروائی ہے۔

پولیس نے ملزمین کے خلاف آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 506، 379 میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ معاملے کی تفتیش وہ خود کر رہے ہیں اور ملزموں کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.