ETV Bharat / state

محرم کے روز تعزیوں کا جلوس

ریاست راجستھان میں آج نہایت ہی ادب و احترام کے ساتھ محرم منایا جا رہا ہے۔

محرم کے روز تعزیوں کا جلوس، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 9, 2019, 8:56 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:06 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق دارالحکومت جے پور میں 87 تعزیوں کا جلوس بھی نکلے گا۔

محرم کے روز تعزیوں کا جلوس، متعلقہ ویڈیو

محرم کے تہوار کے تعلق سے تعزیوں کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔

محفلوں میں کربلا کے اس واقعات کو بیان کیا جارہا ہے، جو حضرت امام حسین کے ساتھ ہوا تھا۔

تعزیوں کے جلوس کے درمیان کسی طرح سے کوئی بھی ماحول خراب نہیں ہو، اس کے لیے پولیس کے اعلیٰ افسران مختلف مذاہب کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ بھی کر چکے ہیں۔

اس میٹنگ سے ایک ہی پیغام عوام کو دیا جا رہا ہے کہ سبھی لوگ اس تہوار کو ساتھ مل جل کر منائیں۔

انجمن معین رضا کمیٹی کے صدر جعفر علی نے بتایا کہ آٹھ محرم کو یوم عباس بھی منایا گیا۔ یہاں دارالحکومت جے پور میں الگ- الگ جگہ پر الگ الگ مجلس بھی منعقد ہوئیں۔

ان مجلسوں میں حضرت عباس اور کربلا کے واقعات کو بیان کیا گیا۔ اس درمیان حضرت عباس اور 72 شہداء کربلا کو بھی یاد کیا گیا۔

Intro:کل منگل کے روز نکلے گا ریاست میں تعزیوں کا جلوس

Body:جے پور. کل منگل کے روز محرم کا ریاست بھر میں منایا جائے گا.. دارالحکومت جے پور میں 87 تعزیوں کا جلوس بھی نکلے گا.. محرم کے تہوار کو لے کر کہیں پر تعزیوں کو آخری شکل دی جا رہی ہے.. تو کہیں پر پولیس عوام کے ساتھ میٹنگ کر رہی ہے.. تو کہیں پر محفلوں میں کربلا کے اس واقعہ کو بیان کیا جارہا ہے جو امام حسین کے ساتھ ہوا تھا.. تعزیوں کے جلوس کے درمیان کسی طرح سے کوئی بھی ماحول خراب نہیں ہوں جس کو لے کر پولیس کے اعلیٰ افسران الگ الگ مذہب کے لوگوں کے ساتھ روزانہ میٹنگ بھی کر رہیں ہیں... اس میٹنگ سے ایک ہی پیغام عوام کو دیا جا رہا ہے کے سبھی لوگ اس تہوار کو ساتھ مل جل کر مناۓ...

یوم عباس منایا

انجمن معین رضا کمیٹی کے صدر جعفر علی نے بتایا کہ 8 محرم کو یوم عباس بھی منایا گیا.. یہاں دارالحکومت جے پور میں الگ- الگ جگہ پر الگ الگ مجلس بھی منعقد ہوئی... ان مجلسوں میں حضرت عباس اور کربلا کے واقعے کو بیان کیا گیا.. اس درمیان یہاں پر حضرت عباس اور 72 شہداء کربلا کی شہادت کو یاد کیا گیا...

بائٹ - جعفر علی, صدر انجمن معین رضا کمیٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 11:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.