ETV Bharat / state

Preparation Of Ajmer Dargah Urs خواجہ غریب نوازؒ کے 811 ویں عرس مبارک کی تیاریوں پر میٹنگ - راجستھان کے اجمیر

عالمی شہرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے 811ویں عرس مبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ اور درگاہ سے منسلک مختلف تنظیموں کے درمیان اہم میٹنگ ہوئی جس میں سکیورٹی انتظامات اور زاائرین کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق اہم موضوع پر تبادلہ کیا گیا۔ Preparation Of 811th URS

اجمیر میں 811 ویں عرس مبارک کی تیاریوں پر میٹنگ

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 12:55 PM IST

Updated : Dec 16, 2022, 10:32 PM IST

اجمیر :راجستھان کے شہر اجمیر میں عالمی شہرت یافتہ درگاہ خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے 811ویں عرس مبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں ضلع انتظامیہ اور درگاسے منسلک مختلف تنظیموں کے درمیان اہم میٹنگ ہوئی جس میں سیکیورٹی انتظامات اور زاائرین کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق اہم موضوع پر تبادلہ کیا گیا۔Preparation Of 811th URS In Ajmer Sharif Going On,Meeting On Security Arrangement

اجمیر میں 811 ویں عرس مبارک کی تیاریوں پر میٹنگ

اجمیر شریف درگاکمیٹی کے نائب صدر منور خان نے کہاکہ کیاڈ گاوں میں واقع آرام گاہ پر میلہ کے علقے میں جاری لیا گیا ہے۔تعمیراتی کام مکمل کرانے کی کوشش کی جاری رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Urs Zinda Shah Madar سید محمد بدیع الدین قطب المدار رحمۃ اللہ علیہ کا دو روزہ عرس کا اختتام

خان نے بتایا کہ درگاہ کمیٹی زائرین کو آرام گاہ پر زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کرے گی۔زائرین کو تمام تر سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔اس کے ساتھ عرس کی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کی گئی ہے ۔Preparation Of 811th URS In Ajmer Sharif Going On,Meeting On Security Arrangement

Last Updated : Dec 16, 2022, 10:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.