ETV Bharat / state

درگاہ اجمیر میں امیتابھ بچن کے لیے دعا

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر کی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر بالی ووڈ کے معروف اداکار امتیابھ بچن کی تندرستی و لمبی عمر کے لیے دعا کی گئی۔

درگاہ اجمیر شریف میں امیتابھ بچن کے لیے دعا
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 11:33 PM IST

امیتابھ بچن کا جنم الہ آباد میں 11 اکتوبر 1942 کو ہوا تھا یہی وجہ ہے کہ اجمیر شریف حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں ان کی صحت و تندرستی اور لمبی عمر کے کیلئے خاص دعا کی گئی۔

درگاہ اجمیر شریف میں امیتابھ بچن کے لیے دعا

دربار خواجہ میں ان کی جانب سے چادر پیش کی گئی۔ سید قطب الدین سخی نے امیتابھ بچن کی پیدائشی جشن میں خواجہ صاحب کے دربار میں دعا مانگی۔

بگ بی حضرت خواجہ غریب نواز سے بہت عقیدت رکھتے ہیں۔

انہوں نے ایک بار خواجہ صاحب سے مراد بھی مانگی تھی اور دربار میں منتی دھاگہ بھی باندھا تھا جسے انہوں نے چالیس برس بعد دربار میں آکر کھولنے کا ارادہ کیا اور اجمیر درگاہ میں حاضری بھی دی۔

سوپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر کا آغاز الہ آباد میں بطور سپروائزر کی نوکری سے کیا تھا۔

سن 1969 میں انھیں پہلی بار خواجہ احمد عباس کی فلم سات ہندوستانی میں اداکاری کا شرف حاصل ہوا تھا۔

Intro:بولی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کے لئے اجمیر شریف درگاہ میں لمبی عمر اور صحتیابی کی دعا ہوئیBody:امیتابھ بچن کی ولادت الہآباد میں 11 اگست 1942 کو ہوئی تھی, یہی وجہ ہے کہ اجمیر شریف حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی بارگاہ میں ان کی صحت تندرستی اور عمر نرازگی کیلئے خاص دعا کی گئی, دربار خواجہ میں ان کی جانب سے چادر پیش کی گئی, بولی ووڈ دعاگو سید قطب الدین سخی نے امیتابھ بچن کی پیدائشی جشن میں خواجہ صاحب کے دربار میں دعا مانگی, بگ بی حضرت خواجہ غریب نواز میں بےحد عقیدہ رکھتے ہیں انہوں نے ایک بار خواجہ صاحب سے مراد بھی مانگی تھی اور دربار میں منتی دھاگہ بھی باندھا تھا جسے انہوں نے چالیس سال بعد دربار میں آکر کھولنے کا ارادہ کیا اور اجمیر درگاہ میں حاضری بھی دی,

بیان, سید قطب الدین سخی, بولی وڈ دعاگو اجمیر شریفConclusion:سوپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے کیریئر کا آغاز الہ آباد میں بطور سپروائزر کی نوکری سے کیا تھا, سن 1969 میں انھیں پہلی بار خواجہ احمد عباس کی فلم سات ہندوستانی میں اداکاری کا شرف حاصل ہوا تھا,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.