ETV Bharat / state

Rajasthan Police Protest: گریڈ پے کے مطالبہ پر جے پور میں پولیس جوانوں کا احتجاج

راجستھان پولیس جوانوں کی حمایت میں راجستھان کے 130 سے زیادہ اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو خط لکھا دیا ہے، مگر ابھی تک ان کے مطالبے کی جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے، اس لئے آج پولیس کے جوانوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔Rajasthan Police Protest Over their Demands

شمشیر بھالو خان
شمشیر بھالو خان
author img

By

Published : Mar 13, 2022, 1:04 PM IST

ریاست راجستھان کے متعدد شہروں میں پولیس کے جوان احتجاج کرہے ہیں۔ دراصل پولیس جوان ریاستی حکومت سے گزشتہ کئی برسوں سے گریڈ پے 3600 کا مطالبہ راجستھان حکومت سے کر رہے ہیں۔ Rajasthan Police Protest Over their Demands

وانوں کا احتجاج

احتجاج کررہے ان جوانوں کی حمایت میں راجستھان کے 130 سے زیادہ اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کو خط لکھا دیا ہے، مگر ابھی تک ان کے مطالبے کی جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی ہے، اس لئے آج ان تمام پولیس کے جوانوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ احتجاج کررہے نوجوانوں نے بطور احتجاج میس کا کھانا بھی نہیں کھایا۔

ان جوانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبے پر ریاستی حکومت کو جلد از جلد توجہ دینی چاہیے۔ تاکہ ہم مطمئن ہوکر اپنی خدمات انجام دے سکیں۔

ان پولیس کے جوانوں کی حمایت میں سماجی تنظیموں کے ذمہ داران بھی اتر چکے ہیں، ان تنظیموں کے عہدیداران کا کہنا ہے کہ پولیس کے جوانوں کا مطالبہ مناسب ہے، وہ جائز ہے اس لئے راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کو اس جانب توجہ دینی چاہیے۔

وہیں مدرسہ پیرا ٹیچر تنظیم سے تعلق رکھنے والے شمشیر بھالو خان کا کہنا ہے کہ ان تمام جوانوں کی حمایت میں آج میری جانب سے روزہ (اپواس) رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.