ETV Bharat / state

جے پور: پولیس کی جانب سے ''آپریشن کلین سویپ پلس" مہم کا آغاز

ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں جے پور پولیس کمشنر کی جانب سے نشے کے خاتمہ کے لیے "آپریشن کلین سویپ پلس" مہم چلائی گئی ہے۔

operation-clean-sweep-plus
operation-clean-sweep-plus
author img

By

Published : Jul 13, 2021, 12:34 PM IST

دارالحکومت جے پور میں "آپریشن کلین سویپ پلس" مہم کے تحت پولیس روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں منشیات کے عادی نوجوانوں کو گرفتار کر رہی ہے اور ان کو جیل میں بھیجا جارہا ہے۔

operation-clean-sweep-plus

اس دوران پولیس کی اس مہم میں مقامی ملسمانوں نے حصہ لیا اور اس مہم کی حمایت کی وہیں متعدد ملسم تنظیموں کے ذمہ داران کی جانب سے راجستھان پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

اننت ناگ: ٹریفک بدنظمی اور نشے کے خاتمہ کے لیے اعلیٰ سطح کی میٹنگ

مسلم تنظیموں کے ذمہ داران کا کہنا ہے کے جس طرح سے ریاستی پولیس کی جانب سے یہ مہم چلائی گئی ہے اور اس مہم کے تحت جس طرح سے روزانہ منشیات کے عادی نوجوانوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے اس کے مد نظر ہم یہی کہہ سکتے ہیں کہ پولیس کی یہ مہم اندھیرے میں روشنی لانے کا کام کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ جے پور پولیس کی جانب سے پانچ روز میں ہی تقریبا 352 منشیات کے عادی نوجوانوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ان پر قانونی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ ان منشیات کے عادی نوجوانوں میں اکثریت مسلم برادری سے تعلق رکھتے ہیں، اسے میں پولیس کی جانب سے بھی برادری سے یہ گزارش کی گئی تھی کہ آپ ہمارا تعاون کریں تو ہم بہتر سے بہتر اپنی کارکردگی کر سکیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.