ETV Bharat / state

Haj Chairman Appeal: عازمین حج سعودی عرب کی گائیڈ لائن کا خیال رکھے، چیئرمین - Central Hajj Committee Chairman AP Abdullah Kitty

مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین اے پی عبداللہ کٹی ان دنوں راجستھان کے دورے پر ہیں، اس دوران انہوں نے جم کر وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی اور عازمین حج سے بھارت سرکار اور سعودی عرب کی طرف سے جاری کیے گئے گائید لائن پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے Central Haj Committee Chairman in Rajasthan۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/24-May-2022/15373892_rajasthan-haj.mp4

author img

By

Published : May 24, 2022, 8:24 PM IST

راجستھان: مرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین اور بی جے پی کے سینئر رہنما اے پی عبداللہ کٹی کنور AP Abdullah Kutty راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے دورے پر ہیں۔ جے پور پہنچنے پر بی جے پی اقلیتی مورچہ کے کی جانب سے ان کا استقبال کیا گیا۔ اے پی عبداللہ کٹی کنور نے مرکزی حکومت کی جانب سے جو اسکیم اقلیتی طبقے کے لوگوں کے لئے چلائی جارہی ہے اس کے بارے میں تفصیل سے معلومات دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اقلیتی طبقہ کے لوگوں کے لیے کافی فکر مند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی بھی لوگوں کو ساتھ لے کر آج بہت ہی بہترین کام کر رہے ہیں Says Chairman in Jaipur, Pilgrims should take care of Saudi Arabia's guidelines۔

ویڈیو دیکھیے۔

چیئرمین اے پی عبداللہ کٹی کنور نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کی آنے والے چند روز بعد ہی حج 2022 کے لیے بھارت سے پرواز کا سلسلہ ہو جائے گا۔ ہم لوگ تمام حاجیوں کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عالمی وباء کورونا کے قہر کے بعد، اس مرتبہ حج ہو رہا ہے اس دوران ہم کسی کو بھی کسی طرح کی پریشانی نہی آنے دیں گے۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ جو بھی مرکزی حکومت اور سعودی حکومت کی جانب سے گائیڈ لائن جاری کی جا رہی ہے اس کا خیال رکھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.