ETV Bharat / state

فوٹوگرافر کے پاس 1965 کے بعد سے تمام کیمرے موجود - فوٹو گرافی کی ایجاد

آج فوٹوگرافی کا عالمی دن ہے۔ فوٹو گرافی کا شوق بہت لوگوں کو ہوتا ہے، لیکن فوٹو گرافی کے لئے استعمال ہونے والے کیمروں کا جمع کرنا بھی ایک الگ مشغلہ ہے۔ راجستھان کے پرتاپ گڑھ میں ایک فوٹو گرافر ہے جس کے پاس 1965 سے سال 2020 تک کے تمام کیمرے موجود ہیں۔

Such a hobby of photography is a collection of cameras from 1965 to 2020
ایک ایسا فوٹوگرافر جس کے پاس 1965 کے بعد سے تمام کیمرے دستیاب
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 3:22 PM IST

فوٹوگرافی کا عالمی دن 19 اگست کو منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر راجستھان میں پرتاپ گڑھ کے ایک ایسے فوٹوگرافر سے آپ کو روبرو کراتے ہیں۔ جس کے پاس 1965 کے بعد سے تمام کیمرے دستیاب ہیں۔ شہر کے صدر باجرا کے پنکج سولنکی کے پاس کئی سال پرانے کیمرے موجود ہیں۔

ایک ایسا فوٹوگرافر جس کے پاس 1965 کے بعد سے تمام کیمرے دستیاب

مزید پڑھیے:عالمی یومِ فوٹو گرافی: تصویر نظارۂ عالم کا مؤثر ترین ذریعہ

YASHIKA 635 1979 120+35 film with atechment COLOR Made in japan

آپ بھی ان کیمروں کے مجموعے کو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے۔ پنکج سولنکی نے بتایا ہے کہ ان کے یہاں آباؤ اجداد کے زمانے سے فوٹو گرافی کا کام جاری ہے۔ سن 1965 سے سال 2020 تک کے تمام کیمرے یہاں دستیاب ہیں۔ یہاں تک کہ موبائل کے دور میں بھی انہوں نے اپنی فوٹو گرافی کو زندہ رکھا ہے۔

PENTACON SIX TL 1973 120 BADI FILM B&W Made in GDR

اگرچہ فوٹو گرافی کی ایجاد نے دنیا کو ایک دوسرے کے قریب لایا ہے، ساتھ ہی اس نے ایک دوسرے کو جاننے، ان کی ثقافت کو سمجھنے اور تاریخ کو تقویت دینے میں بھی بہت مدد فراہم کی ہے۔ آج ہمیں دنیا کے ایک دور دراز کونے میں واقع جزیرے کی زندگی کی مصوری اطلاعات بہت آسانی سے مل جاتی ہیں، اس میں فوٹو گرافی کا بڑا تعاون ہے۔ فوٹو گرافی کی مدد سے ہم تاریخ کو بھی محفوظ کرسکتے ہیں۔

MAMIYA RB 67 1967 PLETE CAMERA MADE in japan

بتا دیں کہ قدیم کیمروں کا سب سے بڑا ذخیرہ ممبئی میں دلیش پاریکھ نامی فوٹوگرافر کے پاس ہے۔ پاریکھ کے پاس 4425 اینٹیک کیمرے ہیں۔

YASHIKA D 1977 120 BADI FILM B&W Made in japan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.