ETV Bharat / state

حکومت کے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل - حکومت کے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل

ریاست راجستھان کے اقلیتی وزیر صالح محمد اور مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی محرم کے تعلق سے مسلم عوام سے اپیل کی ہے۔

مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 3:37 PM IST

ان دونوں رہنماؤں نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے محرم کے تہوار کو لے کر مسلم عوام سے ایک بڑی اپیل کی ہے۔

حکومت کے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل
اقلیتی وزیر صالح محمد

ریاستی حکومت کے دونوں ہی ذمہ داران نے کہا کہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی جانب سے جو ایڈوائزری کورونا وباء کے درمیان جاری کی گئی ہے اس کا خیال رکھیں۔

اقلیتی وزیر صالح محمد اور وقف بورڈ کے چیئرمین خانو خان نے کہا کہ گذشتہ چار پانچ مہینے سے عالمی وباء کورونا کے قہر کی وجہ سے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کا تہوار بھی گھر میں منایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیے:راجستھان میں مدرسہ بورڈ ایکٹ فائدہ مند ہوگا: اقلیتی وزیر

اس لئے ہم راجستان کی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ محرم کے موقع پر بھی کہیں پر بھی جمع نہیں ہوں اور اپنے گھروں میں ہی عبادت کریں۔

حکومت کے ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل

حکومت کے دونوں ہی ذمہ داران نے کہا کہ عالمی وباء کورونا کی ویکسین ابھی بن کر تیار نہیں ہوئی ہے۔

اس لئے ان تہوار کے علاوہ بھی جو جو گائیڈلاین مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کی جا رہی ہے،اس کا خیال رکھیں۔

انھوں نے کہا کہ ہمیں پوری امید ہے کہ عوام ہماری اپیل کی جانب توجہ دے گی۔

دونوں ذمہ داران نے کہا کہ آئندہ یہ سبھی تیوہار عقیدت احترام منائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.