ETV Bharat / state

اجمیر میں ڈینگو اور ملریا کا خوف

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں علاقائی لوگوں کے درمیان ڈینگو اور ملریا کا خوف پایا جاتا ہے۔

اجمیر میں ڈینگو اور ملریا کاخوف
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 11:57 PM IST

اجمیرکے مختلف علاقوں میں برساتی پانی کا جمع ہونے کی وجہ سے مچھر بڑی تعداد میں پیدا ہو رہے ہیں۔

اجمیر میں ڈینگو اور ملریا کاخوف
اجمیر ضلع کے چشتی نگر علاقے میں ڈینگو اور ملیریا کے خوف میں اضافہ ہو گیا ہے، اس وجہ سے وارڈ نمبر 25 کے تمام باشندے اپنے بچوں کے تعلق سے بے حد فکر مند ہیں۔

انہیں اس بات کا خدشہ لاحق ہے کہ کہیں ان کے بچوں کو بھی یہ بیماری نہ ہو جائے ، اس لیے وہ ڈینگو سے بچنے کے لیے تمام ممکنہ طریقوں کو اپنانے کی حتی المقدور کوشش کر رہے ہیں۔

اس علاقے کے ہسپتالوں میں ان مریض کی تعداد اضافہ ہو رہا ہے، جنہیں بخار کی شکایت ہورہی ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ مختلف علاقوں میں برساتی پانی کے جماؤ اور کچڑا پھیلنے سے بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ان علاقوں کے باشندوں کو گھر سے نکلنا اور راستے پر چلنا بھی دشوار ہو گیا ہے۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ محکمہ حفظان صحت کی جانب سے اس ضمن میں کسی بھی قسم کا کوئی قدم نہیں اُٹھایا گیا ہے۔

اس علاقے کی خواتین نے ای ٹی وی بھارت سے اپنی شکایت درج کرائی ہے، اور اپنی دشواریوں کی آواز تعلقی محکموں تک پہنچانے کی زحمت اٹھائی ہے، جس سے ریاستی حکومت کے نمائندوں تک آواز پہنچ سکے اور ان دشواریوں سے جلد نجات مل جائے۔

Intro:اجمیر کی چشتی نگر علاقے میں ڈینگو اور ملیریا کا خوف بڑھ گیا ہے ایسے میں وارڈ 25 کے سب باشندے اپنے بچوں کو لے کر بھی فکر مند ہے

بیان , رئیس احمد پا رشد وارڈ 25 اجمیر

Body:علاقے کی دوا خانوں میں ایسے مریض کی تعداد بڑھ رہی ہے جنہیں بخار کی شکایت ہورہی ہے مقامیوں کے مطابق علاقے میں جگہ جگہ بھرا برساتی پانی سے گندگی پھیل رہی ہے علاقے سے راہگیروں کا نکلنا دشوار ہوگیا ہے تو ڈینگو جیسی بیماری پھیلانے والے مچھروں سے نجات کے لئے ضلع کے کسی محکمہ نے کوئی خاص قدم نہیں اٹھائے ہیں

بیان , شوبھا مقامی خاتون

بیان, نینہ دیوی مقامی خاتون
بیان , ڈاکٹر حاجی رمضان خان مقامی

Conclusion:علاقے کی خواتین نے ای ٹی وی بھارت کے ذریعے اپنی دشواریوں کی آواز تعلقی محکموں تک پہنچانے کی زحمت اٹھائی ہے جس سے ریاستی حکومت کے نمائندوں تک آواز پہنچ سکے اور ان دشواریوں سے جلد نجات مل جائے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.