ETV Bharat / state

جے پور: یومیہ مظاہرے سے عوام پریشان

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں مختلف محکموں کے ملازمین کا احتجاج روزانہ کا معمول بن گیا ہے جس کی وجہ سے آمدورفت کرنے والے مسافروں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مظاہرے سے ٹریفک متاثر، عوام پریشان
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 3:23 PM IST

مظاہرہ کے سبب جے پور کی سڑکیں جام ہوجاتی ہیں۔جام کی صورت حال کو درست ہونے میں دو سے تین گھنٹے کا وقت لگ جاتا ہے۔جس کی وجہ سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مظاہرے سے ٹریفک متاثر، عوام پریشان، دیکھیں ویڈیو

روڈ جام ہونے کی وجہ سے کہیں نہ کہیں پولیس کے جوانوں کے بھی ہاتھ پاؤں چلتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

ایسے میں سوال اٹھ رہاہے کہ آخر عوام کی پریشانی کا کوئی حل کیوں نہیں نکل پا رہا ہے۔

یومیہ آمد ورفت کرنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ جام کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی عوام کو ہوتی ہے۔ جو بھی احتجاج کرنے والے لوگ ہیں انہیں چاہیے کی وہ پہلے ہی انتظامیہ کو اس بارے میں آگاہ کردیں،تاکہ کوئی حل پہلے سے ہی نکالا جاسکے اور عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Intro:دارالحکومت جے پور میں روز ہوتے ہیں احتجاج

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں حکومت سے اپنی مانگے منوانے کے لئے لیے الگ الگ محکموں میں کام کرنے والے کارکن کی جانب سے ہر روز احتجاج کیا جاتا ہیں.. احتجاج ہونے کی وجہ سے ہر روز جے پور کی سڑکیں جام ہوجاتی ہے.. لگا ہوا جام تین سے چار گھنٹے تک واپس صحیح نہیں ہو پاتا.. اس وجہ سے عوام کو کہیں طرح کی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے.. روڈ جام ہونے کی وجہ سے کہیں نہ کہیں پولیس کے جوانوں کے بھی ہاتھ پاؤں چلتے ہوئے نظر آتے ہیں.. ایک بڑا سوال یہ اٹھ رہا ہے کہ آخر عوام کی پریشانی کا کوئی حل کیوں نہیں نکل پا رہا ہے..

پہلے ہی دے دینی چاہیے چیتاونی

عوام کا کہنا ہے کہ جام کی وجہ سے سب سے زیادہ پریشانی عوام کو ہوتی ہے.. جو بھی احتجاج کرنے والے لوگ ہیں انہیں چاہیے کی وہ پہلے ہی پولیس کو اس بارے میں آگاہ کردیں کی ہم یہاں سے لے کر یہاں تک احتجاج کریں گے ...

بائٹ- صدام حسین, نوجوان جےپور

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.