ETV Bharat / state

Patwar Mahasangh پٹوار مہا سنگھ کی جانب سے ریونیو بورڈ کے باہر احتجاجی دھرنا - 7 نکاتی مطالبے

راجستھان پٹوار مہاسنگھ نے سات نکاتی مطالبے پر ریونیو بورڈ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔ پٹواریوں کا الزام ہے کہ حکومت معاہدے کے باوجود ان کے مطالبات کے تئیں سنجیدہ نہیں ہے۔ Patwar Mahasangh

پٹوار مہا سنگھ کی جانب سے ریونیو بورڈ کے باہر احتجاجی دھرنا

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 1:26 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں پٹوار مہا سنگھ کی جانب سے 7 نکاتی مطالبے کو لے کر ریونیو بورڈ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا۔ پٹواریوں کا الزام ہے کہ حکومت معاہدے کے باوجود ان کے مطالبات کو لے کر سنجیدہ نہیں ہے۔ Patwar Mahasangh Protest Against Rajasthan Govt

پٹوار مہا سنگھ کی جانب سے ریونیو بورڈ کے باہر احتجاجی دھرنا

راجندر نیوی نے کہا کہ راجستھان پٹوار مہا سنگھ نے 3 جولائی 2021 اور 4 اکتوبر 2021 کو ریاستی حکومت کے ساتھ اپنے 7 نکاتی مطالبات پر ایک معاہدہ کیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود اب تک کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ کم تنخواہ والے مزدوروں، پٹواریوں کے تبادلے دور دراز علاقوں میں کئے جا رہے ہیں۔اس کی وجہ سے پٹواری اور ریونیو ملازمین میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ـTeachers Protest راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

ریونیو سرکل دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ملازمین نے وزیر اعلیٰ کو عرضداشت پیش کی ۔اس میں 7 نکاتی مطالبات کو جلد از جلد پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ راجستھان پٹوار سنگھ نے واضح الفاظ میں انتباہ دیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے، دھرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔اس دوران اگر کوئی حادثہ ہوتا ہے تو اس کے لئے تمام تر ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہوگی۔Patwar Mahasangh Protest Against Rajasthan Govt

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.