ETV Bharat / state

راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت

محکمہ جنگلات کے ملازمین نے پینتھر کو تڑپتے دیکھ کر اعلی عہدیداروں کو فون کیا لیکن تھوڑی ہی دیر میں پینتھر کی موت ہو گئی۔

author img

By

Published : Jun 6, 2020, 4:06 PM IST

راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت
راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت

ریاست راجستھان کے ضلع راجسمند کے تحصیل دیلواڑہ کے قریب بروالیا گاؤں میں ہفتہ کی صبح ایک پینتھر کی موت ہوگئی۔

راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت
راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت

معلومات کے مطابق 'دلواڑا سے بروالیہ جانے والی سڑک کے کنارے کھیت میں ایک پینتھر کو تڑپتے دیکھ کر وہاں سے گزرنے والے راہ گیروں نے محکمہ جنگلات کو آگاہ کیا۔'

راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت
راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت

اطلاع ملتے ہی محکمہ جنگلات کے ملازمین ہری سنگھ جھالا اور بابولال گمیتی موقع پر پہنچ گئے۔

محکمہ جنگلات کے ملازمین نے پینتھر کو تڑپتے دیکھ کر اعلی عہدیداروں کو فون کیا لیکن تھوڑی ہی دیر میں پینتھر کی موت ہو گئی۔

راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت
راجسمند: دو سالہ پینتھر کی موت

وہیں اطلاع ملتے ہی ناتھدوارہ رینجر اسماعیل شیخ ، اشون گجر اور سریندر سنگھ موقع پر پہنچ گئے اور پینتھر کا معائنہ کرنے کے بعد امکان جتایا کہ 'دو سالہ خاتون پینتھر کی موت کسی مرض کی وجہ سے ہوئی ہے۔'

اس کے بعد ایک شیٹ تیار کیا گیا اور پینتھر کی لاش کو گاڑی میں ڈال کر پوسٹ مارٹم کے لئے پیپرہ نرسری بھیج دیا گیا۔

اس دوران پینتھر کی موت کی اطلاع پر مقامی لوگ موقع پر جمع ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.