ETV Bharat / state

جئے پور: ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے آخری مرحلے میں 63.83 فیصد ووٹنگ

ریاست راجستھان میں چوتھے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر 2020 کو 21 اضلاع کے ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی انتخابات مکمل ہوئے۔

author img

By

Published : Dec 5, 2020, 10:53 PM IST

ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے آخری محلے 63.83 فیصد ووٹنگ

ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی انتخابات کے چوتھے اور آخری مرحلے میں 52 لاکھ 40 ہزار 880 ووٹرز میں سے 33 لاکھ 45 ہزار 241 ووٹرز نے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔

ان انتخاب میں 63.83 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

ضلع پریشد اور پنچایت سمیتی کے آخری مرحلے میں 63.83 فیصد ووٹنگ

ووٹنگ شروع ہونے کا وقت صبح ساڑھے سات بجے سے شام کو پانچ بجے تک مقرر کیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ ووٹنگ راجستھان کے بانسواڑہ پنچایت سمیتی میں ہوئی۔ یہاں 80.90 فیصد لوگوں نے اپنے ووٹ کاسٹ کیے۔

ان انتخابات کے نتائج 8 دسمبر 2020 کو جاری ہوں گے۔

آٹھ دسمبر کو صبح 9 بجے تمام ضلع ہیڈکواٹرز پر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:’بی جے پی راجستھان اور مہاراشٹر حکومت کو گرانے کی سازش کر رہی ہے‘

وہیں راجستھان کے باڑمیر ضلع سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے تمام امیدواروں کو ایک ہوٹل میں بھی ٹھہرایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پہلے مرحلے کی ووٹنگ گذشتہ ماہ 23 نومبر2020 کو ہوئی تھی۔

دوسرے مرحلے کی ووٹنگ 27 نومبر 2020 کو ہوئی ۔

وہیں تیسرے مرحلے کی ووٹنگ یکم دسمبر 2020 کو ہوئی۔

جب کہ آخری مرحلے کی ووٹنگ آج ہوئی۔

خیال رہے کہ سبھی پولنگ مراکز پر سماجی دوری اور کورونا وائرس کی گائیڈ لائنز کے مطابق ووٹنگ ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.