ETV Bharat / state

Muharram in Ajmer: اجمیر میں محرم کے روایتی جلسے و جلوس

author img

By

Published : Aug 9, 2022, 1:19 PM IST

اجمیر میں محرم کے روایتی جلسے و جلوس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ گلیوں میں پانی اور شربت کی سبیلیں نصب کر دی گئی ہیں اور ضرورت مندوں کو لنگر بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ Muharram Procession in Ajmer

Muharram in Ajmer
Muharram in Ajmer

اجمیر: جنگ کربلا کا قصہ اب مسلم علاقوں میں مرثیہ خوانی کے ذریعے بیان کیا جا رہا ہے۔ اجمیر شریف میں شہدائے کربلا کی یاد میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ Hazrat Imam Hussain (RA) کا گھر گھر ذکر کیا جا رہا ہے۔ گلیوں میں پانی اور شربت کی سبیلیں نصب کر دی گئی ہیں اور ضرورت مندوں کو لنگر بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔ Organized Traditional Muharram Rally and Procession in Ajmer

اجمیر میں محرم کے روایتی جلسے و جلوس کا اہتمام
یہ بھی پڑھیں:

آج دنیا اس خاندان رسول کو سلام پیش کررہی ہے جنہوں نے صبر کے ساتھ حقوق کی جنگ میں اسلام اور امت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ الله کی راہ میں پیش کیا۔ محرم کے مہینے میں اجمیر میں غم حسینؓ کو دیکھا جا رہا ہے۔ جہاں امام حسینؓ کے روضہ کی شکل میں تعزیہ بنایا گیا ہے اور امام بارگاہ میں مرثیہ پیش کیا جا رہا ہے۔ Muharram Procession in Ajmer

صوفی حضرت خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی بارگاہ میں ان کے جد امجد حضرت امام حسینؓ کا ذکر سننے کے لیے ملک بھر سے زائرین اجمیر پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ نے زائرین کی سہولت کے لیے تمام مناسب انتظامات کے ساتھ ساتھ میڈیکل کیمپ کا بھی انعقاد کیا ہے۔ اجمیر میں محرم کے موقع پر حضرت بابا فرید کا چلہ بھی کھولا جاتا ہے جسے منی عرس کہا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.