ETV Bharat / state

بینک کھاتے سے ہزاروں کی آن لائن چوری - شری گنگا نگر

شری گنگا نگر ضلع کے رائے سنگھ نگر تھانہ حلقے میں ایک شخص کے بینک کھاتے سے ساٹھ ہزار روپے کی آن لائن چوری کا واقعہ منظرعام پر آیا ہے۔

بینک کھاتے سے ہزاروں کی آن لائن چوری
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 10:13 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:31 AM IST

پولیس اطلاع کے مطابق تھانہ حلقے کے گاؤں پَھوجووالا کے باشندے نے استغاثہ کی جانب سے درج مقدمے میں بتایا کہ وہ گذشتہ ماہ ہری دوار گیا تھا۔

وہاں ایک اے ٹی ایم سے اس نے 12ہزار اپنے کھاتے سے نکلوائے، اس کے اگلے دن اس کے کھاتے سے 40 ہزار، پھر دو ہزار اور پھر 18 ہزار روپے نکالے جانے کے میسیج موبائل پر آیا۔

پولیس کے مطابق راجا رام نے بتایا کہ یہ رقم آن لائن کسی ایس کے سوامی کے کھاتے میں ٹرانسفر ہوئی ہے جو کہ جھنجھنو ضلع کا باشندہ ہے۔

پولیس نے بتایا کہ دھوکہ دہی، جعلسازی اور آئی ٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔

Intro:دہلی میں کیرالہ کے مسلمانوں کا خصوصی اسلامک سینٹر

نئی دہلی

بھارت کی قومی دارالحکومت دہلی میں واقع انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر پوری دنیا میں مشہور ہے، اسی طرز پر کیرالہ کے مسلمانوں نے اپنا کلچر سینٹر تعمیر کیا ہے۔
دہلی کے میور وہار میں کیرالہ اسلامک کلچرل سینٹر کے نام سے ایک سہ منزلہ عمارت تعمیر کی گئی ہے جس کا افتتاح رواں ماہ کی 29 تاریخ کو انجام دیا جائے گا۔
کیرالہ مسلم ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کے کے بشیر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ دراصل اس سینٹر کی تعمیر کیرالہ کے ان مسلم شہریوں کے لئے کیا گیا ہے جو دہلی میں رہتے ہیں یا یہاں ان کا آنا جانا ہوتاہے، یہ ایک طرح سے کیرالہ کے مسلم شہریوں کے لئے میل ملاپ کا ایک مرکز ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہاں اور کوئی نہیں آسکتا، یہ تمام ہندوستانیوں کے لئے کھلا ہے، اگر کسی کو یہ جگہ استعمال کرنا ہے تو ہمارے شرائط کے مطابق استعمال کر سکتا ہے۔
کے کے بشیر نے بتایا کہ سینٹر کی تعمیر دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی اراضی پر ہوئی ہے، جس کے لئے بلدیہ اور متعلقہ اداروں سے منظوری لینے کے بعد نقشہ کے مطابق کام کرایا گیا، اب یہ عمارت تیار ہے، جس کا افتتاح جلد عمل میں آجائے گا، اس کے بعد ہم یہاں سے کئی رفاہی اور تعلیمی سرگرمیاں بھی چلائیں گے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.