ETV Bharat / state

اجمیر: 10 لاکھ رہائشی اور کمرشل لیز جاری کرنے کا اعلان

راجستھان حکومت کی مہم 'پرشاسن شہروں کے سنگ' کے تحت راجستھان کے شہری ترقیاتی وزیر شانتی دھاریوال نے 10 لاکھ رہائشی اور کمرشل لیز جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

رہائشی اور کمرشل لیز جاری کرنے کا اعلان
رہائشی اور کمرشل لیز جاری کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Jul 25, 2021, 7:37 PM IST

اجمیر میں منعقدہ ورکشاپ میں وزیر شانتی دھاریوال نے بتایا کہ 2 اکتوبر 2021 کو 'پرشاسن شہروں کے سنگ' مہم شروع ہوگی۔ اس مہم کے تحت 10 لاکھ پٹا دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

رہائشی اور کمرشل لیز جاری کرنے کا اعلان

شانتی دھاریوال نے تمام اداروں کو شہری علاقوں کا سروے کرنے اور 1 لاکھ سے زائد آبادی والے شہری علاقوں کے زونل منصوبے تیار کرکے کام شروع کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مناسب دستاویزات کے ساتھ درخواست دینے والے ہر شخص کو پٹا(لیز کے کاغذات) دیئے جائیں گے۔ کورونا وبا کی وجہ سے تمام تر کام آن لائن کئے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.