ETV Bharat / state

One Dead in Rajasthan شراب پینے سے ایک کی موت، دو کی حالت نازک - اجمیر کے کرسچن گنج تھانہ کے تحت اندرا کالونی

اجمیر کے کرسچن گنج تھانہ کے تحت اندرا کالونی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے سے تین نوجواںوں کی حالت بگڑ گئی۔ مقامی باشدوں نے نشے میں دھت تینوں نوجوانوں کو جے ایل این ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ One Dead In Rajasthan

شراب پینے سے ایک کی موت،دو کی حالت نازک
شراب پینے سے ایک کی موت،دو کی حالت نازک
author img

By

Published : Nov 18, 2022, 12:05 PM IST

اجمیر: راجستھان کے اجمیر کے کرسچن گنج تھانہ کے تحت اندرا کالونی میں ضرورت سے زیادہ شراب پینے والے تین نوجوانوں کی حالت بگڑ گئی۔ مقامی باشدوں نے نشے میں دھت تینوں نوجوانوں کو جے ایل این ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ One Dead And Two Other Seriously Ill After Drinking Alcohol In Ajmer Rajasthan

شراب پینے سے ایک کی موت،دو کی حالت نازک

پولس اور محکمہ آبکاری نے اس سلسلے میں جانچ شروع کردی ہے۔اجمیر کے ایس پی چونارام جاٹ اور کلکٹر انشدیپ نے ہسپتال میں بے ہوش نوجوانوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور حالات کا جائزہ بھی لیا۔ متوفی اندرا کالونی کے رہنے والے برجیش کے رشتہ داروں نے بتایا کہ برجیش شام 7 بجے تک بالکل نارمل تھا، وہ علاقے میں رہنے والے وکرم کے ساتھ کالو کے گھر میں بیٹھ کر شراب پی رہا تھا۔ تقریباً ایک گھنٹے کے بعد تینوں کو بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا۔ برجیش کے منہ سے جھاگ اور الٹی نکل رہی تھی۔ تینوں بے ہوشی کی حالت میں تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Husband Killed Wife ناجائز تعلقات کے شبہ میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

ذرائع کے مطابق کالو کے کمرے میں انگریزی شراب کی دو خالی بوتلیں پڑی ہوئی تھیں۔ تینوں کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا، جہاں علاج کے دوران برجیش نے دم توڑ دیا۔ جب کہ وکرم اور کالو کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعے کی اطلاع پر کرسچن گنج تھانے پولیس کی ٹیم نے جائے وقوع کا معائنہ کیا۔ جائے وقوعہ کی ویڈیو گرافی بھی کروائی۔ ایس پی چونارام جاٹ اور آبکاری آفیسر ترامتی وشنو سمیت دیگر افسران ہسپتال پہنچے اور معاملے کی جانچ کی۔ One Dead And Two Other Seriously Ill After Drinking Alcohol In Ajmer Rajasthan

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.