ETV Bharat / state

جھنجھنو: گرام پنچایتوں کو بھی میں کام ملے گا - Jhunjhunu District Council

ضلع جھنجھنو میں گرام پنچایت کی ترقی کے لیے خواہش مند لوگوں کو اب گرام پنچایت سطح پر محنتانے پر رکھا جائے گا۔

جھنجھنو: گرام پنچایتوں بھی میں کام ملے گا

author img

By

Published : Jul 13, 2020, 1:46 PM IST

ریاست راجستھان کے جھنجھنو ضلع کونسل کے چیف ایگزیکیوٹو افسر (سی ای او)رام نیواس جاٹ نے آج بتایا کہ 'اس سے گرام ڈولپمنٹ افسر کو اپنا کام کرنے میں آسانی ہوگی۔ ساتھ ہی دیہی ترقی منصوبوں کی عام لوگوں میں تشہیر کرکے اسے زمین پر بہتر طریقے سے نافذ کیا جاسکے گا، وہیں گرام پنچایت میں 5 سے 7 لوگوں کو کام مل سکے گا۔

انہوں نے بتایا کہ 'ہر گرام پنچایت میں صاف صفائی کے لیے کام کرنے والے، سماج آڈٹ کے لیے پانچ لوگ، شجر دوست کے طورپر پارٹ ٹائم ہنر مند ساتھی، راج مستری اور چار پنچایتوں پر ایک بہترین ٹیکنیشین کی آؤٹ سورسنگ خدمات لینے کا التزام کیا گیا ہے۔

سبھی گرام پنچایتوں کے سرپنچ اور گرام ڈولپمنٹ افسر ہی اپنے گاؤں سے ہی بہترین لوگوں کا انتخاب کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.