ETV Bharat / state

راجستھان وقف بورڈ انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل - Rajasthan Waqf Board elections

راجستھان میں 17 اگست کو ہونے والے راجستھان وقف بورڈ انتخابات کے لیے 10 اگست کو پرچہ نامزدگی داخل کی گئی۔

nomination for Rajasthan Waqf Board elections

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 7:52 PM IST

راجستھان وقف بورڈ انتخابات کے لیے کانگریس کے سینئر رہنما سرود درگاہ مطولی محمد یوسف خان اور شوکت قریشی نے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔

قابل ذکر ہے کہ راجستھان وقف بورڈ کی میعاد مارچ 2021 میں مکمل ہوئی تھی جس میں 2 ممبران کا انتخاب، انتخابی عمل کے ذریعے کیا جاتا ہے، جس کی وجہ سے جے پور کلکٹر کو ریاستی حکومت کی جانب سے الیکشن آفیسر مقرر کیا گیا ہے اور انتخابات 17 اگست کو ہوگا۔

راجستھان وقف بورڈ انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل

یہ بھی پڑھیں: راجستھان حکومت نے ایک سال بے مثال کے عنوان سے بک لیٹ جاری کیا

اس موقع پر آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کے چیئرمین سید نصیر الدین چشتی اور ان کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد پرچہ نامزدگی کے لیے پہنچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.