ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:05 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

جیپ اور بس کی تصادم میں 9 افراد ہلاک اور دیگر متعدد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی
سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی

ریاست راجستھان کے بھیلواڑہ میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس لوٹ رہے باراتیوں سے بھری جیپ اور بس میں تصادم ہو گئی جس میں 9 افراد ہلاک اور دیگر متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق باراتی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر ضلع رام گنج منڈی واپس آرہے تھے کہ بیگود کے قریب جیپ چلارہے ڈرائیور نے سامنے سے آرہی بس میں ٹکر مار دی جس سے موقع پر ہی 9 افراد ہلاک اور دیگر 15 افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے ۔

سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی۔ویڈیو

اس حادثہ کے بعد مقامی افراد کی جانب سے تمام زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کے ڈاکٹروں نے زخمیوں کو بھیلواڑہ ضلع ہسپتال کے لیے ریفر کیا گیا۔

اطلاع موصول ہونے کے بعد ضلع کلکٹر راجندر بھٹ اور پولیس آفیسر ہریندر سنگھ ہسپتال پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لیا۔

سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی
سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، دیگر زخمی
اس دوران بھیلؤواڑہ میں واقع مہاتما گاندھی ہسپتال کے پی ایم او ڈاکٹر ارون گوڈ نے بتایا کہ 15 زخمیوں کو ہسپتال لایا گیا ہے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

Intro:भीलवाड़ा – रफ ड्राईविंग के चलते सोमवार देर रात एक रोडवेज बस लोगों के काल का ग्रास बन गयी। भीलवाड़ा से शादी समारोह में शरीक होकर अपने गांव लौट रहे परिवार को तेज रफ्तार के कहर ने काल का ग्रास बना दिया। यह परिवार भीलवाड़ा शहर से क्रूजर में सवार होकर कोटा जिले की रामगंज मण्‍डी के लिए रवाना हुआ था। क्रूजर को बिगोद कस्‍बे के पास रोडवेज चालक ने लापरवाही से चलाते हुए ऑवर ट्रेक करने के चक्‍कर में टक्‍कर मार दी। उसके बाद बस भी अनियन्त्रित होकर सडक से उतर गयी। जिसके कारण 9 व्‍यक्तियों की मौत हो गयी। जिसमें 5 पुरूष 3 महिला और एक बालिका थी । घायलों को बिगोद के उपस्‍वास्‍थ्‍य कैन्‍द्र में भर्ती करवाया गया। जहां से 15 गंभीर घायलों को भीलवाड़ा में रैफर कर दिया गया। वहीं सूचना पर जिला कलेक्‍टर राजेन्‍द्र भट्ट, पुलिस अधिक्षक हरेन्‍द्र महावर सहित कई अधिकारी भी अस्‍पताल में पहुंचे।
Body:घायल का कहना है कि वह रामगंज मण्‍डी तहसील के खन्‍धारा गांव के रहने वाले है। जिसमें से कुछ लोग मध्यप्रदेश के मंदसौर जिले से भी थे हम भीलवाड़ा में आजाद नगर निवासी जगदीश त्रिवेदी के बेटे की शादी समारोह में भात लेकर आये थे। कार्यक्रम में भाग लेने के बाद हम अपने गांव जा रहे थे। इस दौरान रोडवेज चालक ने ऑवर टेक करते हुए हम टक्‍कर मार दी। वहीं महात्‍मा गांधी चिकित्‍सालय के पीएमओ डॉ.अरूण गौड ने कहा कि अस्‍पताल में 15 घायलों को लाया गया था। जिसमें से 2 की रास्‍ते में ही मौत हो गयी। सभी घायलों को ईलाज जारी है और एक घायल की हालत अभी भी गंभीर बनी हुई है।

Conclusion:

बाइट – घायल

डॉ.अरूण गौड, पीएमओ, एमजीएच, भीलवाडा
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.